کراچی میں ڈمپرز سے ہلاکتیں: ڈی آئی جی ٹریفک کو تبدیل کردیا گیا سندھ میں تمام گاڑیوں کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی، کراچی میں ڈمپرز کے داخل ہونے کے اوقات کار تبدیل
مختلف شہروں میں متنازع پیکا قانون کیخلاف صحافیوں کی علامتی بھوک ہڑتال عالمی تنظیمیں بھی پاکستانی صحافیوں کی ہم آواز بن گئیں
شیرافضل مروت کے فیصلے پرنظرثانی ہوسکتی ہے، اسد قیصر آج نیوز کے پروگرام انسائٹ وِد عامر ضیا میں خصوصی گفتگو
پاکستان پنجاب میں گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر محکمہ ماحولیات نے احکامات جاری کردیے
پاکستان وفاقی بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، شہاب علی شاہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا تعینات سابق چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کو بورڈ آف انویسٹمنٹ اسلام آباد میں تعینات کردیا گیا
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں 5 مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک کاروائیاں ڈیرہ اسماعیل خان، شمالی وزیراستان، لکی مروت اور ضلع خیبر میں کی گئیں
پاکستان کراچی ڈیفنس سے لاپتا مصطفیٰ کہاں گیا؟ گتھی سلجھ نہ سکی، مغوی کی والدہ کا ڈی این اے بھی لیا گیا اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کی چھاپہ مارٹیم کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، عدالتی حکم
پاکستان کسی کو پارٹی بیانیہ کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں، کوئی بڑا لیڈر ہے تو اپنی جماعت بنالے، سلمان اکرم راجا سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کی آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو
پاکستان ایوی ایشن ڈویژن، انسداد منشیات اور سیفران کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹیاں ختم مزکورہ کمیٹیوں کی 3 وزارتوں کو دیگر وزراتوں میں ضم کرنے کے نتیجے میں ختم کیا گیا ہے
پاکستان ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے مسلمان عبادات میں مشغول ہوکر مغفرت کی دعا کررہے ہیں، قبرستان میں بھی شہریوں کی بڑی تعداد موجود
پاکستان مولانا فضل الرحمان کا پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان چند ماہ قبل 26 ویں ترمیم کے نام پر شب خون مارا گیا ہم نے اس کا مقابلہ کیا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان رمضان شوگر مل میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو سزا کا امکان نہیں، تفصیلی فیصلہ آگیا اینٹی کرپشن عدالت کے جج سرداد اقبال ڈوگر نے 12 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا
پاکستان آئی ایم ایف وفد سے چیف جسٹس کی ملاقات پر اعظم نذیرتارڑ کی وضاحت سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2024 واپس
پاکستان سرکاری حج اسکیم میں تیسری قسط جمع کروانے کا کل آخری دن عازمین حج نامزد بینکوں میں تیسری قسط 14 فروری تک لازمی جمع کروائیں، ترجمان وازرات مذہبی امور
پاکستان علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے پر نظرثانی کی درخواست وزیراعلی کی بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات میں سیاسی صورتحال، صوبے کے امن و امان اور پارٹی امور پر بات چیت
پاکستان ترک صدر کی دورہ پاکستان کے بعد وطن واپسی، وزیراعظم شہبازشریف نے رخصت کیا اسلام آباد، تہران اوراستنبول کے درمیان تجارت کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیئے، ترک صدر
پاکستان مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا، خط کی باتیں سب چالیں ہیں، صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کی ٹرانسفرز سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست کے ساتھ حکم امتناعی کی درخواست بھی دائر کی گئی ہے
پاکستان شیر افضل کی پارٹی بےدخلی میں میرا کوئی عمل دخل نہیں، سلمان اکرم راجہ ہ فیصلہ پارٹی کے بانی نے نظم و ضبط قائم رکھنے کے لیے کیا ہے، سلمان اکرم راجہ
پاکستان رانی پور فاطمہ قتل کیس: والد نے صلح کی تردید کردی عدالت نے ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی
پاکستان پاکستان دوسرا گھر، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ساتھ کھڑے ہیں: ترک صدر مسئلہ کشمیر اور غزہ کے معاملے پر پاکستان اور ترکیہ کا مؤقف یکساں ہے، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان ’بیرسٹر گوہر کو شیر افضل مروت کو ہٹانے کا علم نہیں‘، شہریار آفریدی حمایت میں سامنے آگئے میرے سامنے بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو ہٹانے کی کوئی بات نہیں کی، شہریار آفریدی
پاکستان شو رومز سے بغیر رجسٹریشن کوئی گاڑی فروخت نہیں کی جاسکے گی، شرجیل میمن سندھ حکومت فوری طور پر ہیوی وہیکل ٹریفک کے خلاف کارروائی کرنے جا رہی ہے
پاکستان معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز؛ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ترک صدر کا فقیدالمثال استقبال، خصوصی نغمہ جاری، مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا
پاکستان جسٹس سرفراز ڈوگر کی سنیارٹی پر چیف جسٹس پاکستان اور اٹارنی جنرل کے مؤقف میں تضاد سامنے آگیا اٹارنی جنرل نے کہا کہ وہ چیف جسٹس پاکستان کے تحفظات سے متفق نہیں ہیں
پاکستان لاہور: ایف آئی اے کورٹ کے باہر اے ایس آئی پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار چوبیس گھنٹوں کے اندر ملزمان کو بنی گالہ اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا
پاکستان لیبیا کشتی حادثہ: پشاور کا انیس خان جاں بحق، ایک کزن لاپتہ لواحقین کی میت کو پاکستان واپس لانے کے لیے فوری اقدامات کی اپیل
پاکستان پشاور میں غیر حاضر اساتذہ کی تنخواہوں میں کٹوتی، جعلی حاضری پر سکول ہیڈز کے تبادلے سکولوں میں چوکیدار اور اساتذہ غیر حاضر پائے گئے جبکہ متعدد طلبہ کلاس رومز میں موجود ہونے کے بجائے سکول کے احاطے میں گھومتے نظر آئے
پاکستان خیبرپختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ کی زمین غیر قانونی طور پر کسی اور کو الاٹ کرنے کا انکشاف معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد لیز منسوخ کر کے زمین دوبارہ کسی اور کو دے دی گئی
پاکستان کراچی والوں کیلئے 24 گھنٹے کھلا رہنے والا پاسپورٹ آفس قائم کراچی کے شہری کسی بھی وقت پاسپورٹ بنوانے کی سہولت حاصل کر سکیں گے
پاکستان مریم نواز کا تین مرلہ کے پلاٹ مفت دینے کا فیصلہ پہلے مرحلے میں کن شہروں میں پلاٹس دئے جائیں گے؟
پاکستان نو مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے ہیں؟ جسٹس مسرت ہلالی کا سلمان اکرم راجہ سے مکالمہ سلمان اکرم راجہ نو مئی کا جرم سرزد ہونے کے سوال کا جواب گول کر گئے
پاکستان حافظ آباد میں تحریک انصاف کے مقامی رہنما کو قتل کردیا گیا مر جاوید گجر نماز پڑھنے مسجد جا رہے تھے کہ راستے میں گھات لگائے نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی
پاکستان جسٹس سرفراز ڈوگر نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا عہدہ سنبھال لیا، کیسز کی سماعت شروع قائم مقام چیف جسٹس جسٹس سرفراز ڈوگر عدالت کمرہ نمبر ایک میں منتقل ہو گئے
پاکستان عمران خان کے خلاف شہباز شریف کے 10 ارب روپے ہرجانے کی درخواست قابل سماعت قرار جسٹس چوہدری محمد اقبال نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی صدر پاکستان پہنچ گئیں، پیکا ایکٹ پر بات چیت متوقع ڈومینیکا پارڈلی آج پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی تین روزہ کانفرنس میں شرکت کریں گی
پاکستان صوابی میں افسوسناک واقعہ، والد نے 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی بچوں کی عمریں 2 سے 12 سال کے درمیان ہیں
پاکستان کراچی میں ہیوی ٹریفک کے باعث حادثات کیس: اقدامات کرنا تو ایگزیکٹو کی ذمہ داری ہے، جسٹس آغا فیصل 2024 میں 773 ہلاکتیں رپورٹ ہوچکی ہیں جبکہ گزشتہ ایک سال کے دوران 8 ہزار سے زائد شہری زخمی ہوئے، درخواست گزار
پاکستان کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل، گرمی شروع آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے
پاکستان جے یو آئی سے اپنا سیاسی کریئر شروع کرنے والے شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی میں جگہ کیسے بنائی؟ شیر افضل مروت اپنی نوجوانی میں بزنس ریکارڈر کا حصہ بھی رہے
پاکستان پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو ڈوزیئر جمع کرا کے پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی، ذرائع جب بھی پاکستان معیشت کی بحالی کے قریب پہنچتا ہے، پی ٹی آئی ایسے اقدامات کرتی ہے جو غیر ملکی اداروں کو پاکستان کے خلاف کرنے کی کوشش کے مترادف ہوتے ہیں، ذرائع
پاکستان آج اسلام آباد کی کون سی سڑکیں بند ہوں گی؟ ٹریفک پولیس کا انتباہ جاری ٹریفک پولیس کی شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت
پاکستان سپریم کورٹ میں سات ججز اور ہائی کورٹس کے قائم مقام چیف جسٹسز کی حلف برداری ملتوی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کے سات نئے ججز سے آج حلف لینے والے تھے
پاکستان سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا، بارہ نکاتی ایجنڈا جاری اجلاس میں پانچ قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کی جائیں گی