اسپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعظم کو خط: امن کے لیے وفاق سے تعاون مانگ لیا خط میں امن جرگے کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے مدد کی درخواست بھی کردی۔
کپڑے بیچ کر قرض اتارنے کے دعوے کرنے والوں نے پی آئی اے فروخت کردی: سہیل آفریدی لاہور آیا ہوں اتنی تہذیب چھوڑ کر جاؤں گا کہ یہ اخلاقیات سیکھ لیں، وزیراعلیٰ کے پی کا پنجاب اسمبلی میں خطاب
عدالتی حکم کے باوجود کسی نے زمینوں پر قبضے دلوائے تو نتائج کیلئے تیار رہے: لاہور ہائیکورٹ عدالت کا ڈی آر سی کمیٹی کے ذریعے قبضہ حاصل کرنے والے شہری کو فوری قبضہ واپس کرنے کا حکم
پاکستان موسم سرما کی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی عائد نجی اسکولوں کو باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا
پاکستان بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد ہلاک لکی مروت میں میں دہشت گردوں کے کواڈ کاپٹر حملے میں 2 افراد جاں بحق، پولیس کی جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے
پاکستان ریڈیو پاکستان پشاور واقعے کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹیریٹ نے 15 رکنی کمیٹی اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان ڈاکٹر وردہ کیس: شمریز نے گڑھا کھودنے کا کہا، قتل کے بعد ملزم عادل کا اقبال جرم عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان یو اے ای کے صدر مختصر دورے کے بعد روانہ: صدر، وزیراعظم اور دیگر سے ملاقاتیں ملاقات کے دوران دو طرفہ تجارت اور دیگر شعبہ جات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
پاکستان فیلڈ مارشل کو دھمکیوں پر پاکستان کا سخت ردعمل، قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر سے احتجاج برطانوی حکومت شرپسندوں کے خلاف کارروائی کرے گی: دفتر خارجہ
پاکستان کوئٹہ کی پانچ اہم شاہراہوں پر نئی تعمیرات پر مکمل پابندی عائد نوٹیفکیشن جاری، متعلقہ اداروں کو عملدرآمد کی ہدایت، کمشنر کوئٹہ
پاکستان 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد سمیت 4 رہنماؤں نے عوام میں انتشار پھیلایا، تحریری فیصلہ عدالت نے میاں محمود الرشید کو مختلف دفعات کے تحت الگ الگ سزائیں سنائیں
پاکستان جعلی سفری دستاویزات پر بیرونِ ملک جانے کی کوشش ناکام، 4 مسافر گرفتار سفری دستاویزات کی تصدیق کے دوران ویزوں کے جعلی ہونے کا انکشاف ہوا
پاکستان لائیو پروگرام میں احسن اقبال کو کس نے روکا؟ سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں اور وضاحتیں اس اچانک پیش آنے والے واقعے پر پروگرام کے میزبان وسیم بادامی بھی پریشان نظر آئے