فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اُردن کے جنرل یوسف الحنیتی کی ملاقات اُردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا جی ایچ کیو کا دورہ، پاک افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف
دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، خارجہ پالیسی کے اثرات سامنے آ رہے ہیں: خواجہ آصف عالمی جریدے فارن پالیسی نے ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی میں پاکستان کو 'وِنر' جبکہ بھارت کو 'لوزر' قرار دیا ہے
اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ نظریۂ پاکستان کا اہم ستون ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی راولپنڈی میں کرسمس کی تقریبات میں شرکت
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 10 دہشت گرد ہلاک غیر ملکی سرپرستی میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی: آئی ایس پی آر
پاکستان پاکستان پھر سے عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، امریکی جریدے کا اعتراف دی ڈپلومیٹ نے 2025 کو پاکستان کے لیے اسٹریٹیجک واپسی اور عسکری اعتماد کا سال قرار دے دیا
پاکستان فوجی فرٹیلائزر پی آئی اے کے خریدار عارف حبیب کنسورشیم کا حصہ بن گئی یہ لین دین تاحال حتمی مرحلے میں داخل نہیں ہوا ہے
پاکستان کال سینٹرز جرائم کا گڑھ، 60 ملین ڈالر کے فراڈ کیے گئے: وزیرداخلہ سندھ گرفتار ملزمان کال سینٹر کے ذریعے بیرونِ ملک مقیم افراد کو سرمایہ کاری کے نام پر منافع کا جھانسہ دے کر لوٹ رہے تھے، ضیا الحسن لنجار
پاکستان یوم قائد پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘جاری نغمہ قائداعظم کے افکار اور پاکستان کے محفوظ مستقبل کی عکاسی کرتا ہے۔
پاکستان بلوچستان سے ملک بھر کے لیے ٹرین سروس معطل سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کوئٹہ سے پشاور اور کراچی کے لیے ٹرینیں آج نہیں چلیں گی
پاکستان کچے کے ڈاکو کے گھر میں دھماکہ، 3 بچے اور خاتون جاں بحق رونتی کے ایک گھر میں موجود بارودی مواد پھٹنے سے ہلاکتیں، پولیس نے آپریشن جاری قرار دے دیا
پاکستان لاہور: طالبعلم کی خودکشی کے بعد نجی یونیورسٹی میں میوزک شو حاضری کم ہونے پر کلاس سے نکالے جانے کے بعد نوجوان نے چھت سے چھلانگ لگائی، چند منٹ بعد میوزیکل شو شروع ہوا
پاکستان کراچی: قائداعظم کا مجسمہ خستہ حالی کا شکار، گندگی اور ٹوٹی دیواریں 2023 میں نصب ہونے والا مجسمہ دو برس میں خراب، انتظامیہ کے دفاتر قریب ہونے کے باوجود دیکھ بھال نہ ہو سکی
پاکستان پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے صدر، وزیر اعظم کی مسیحی برادری کو کرسمس پر مبارکباد
پاکستان علیمہ خان کی شکایت پر جھگڑا، انصاف لائرز فورم کے صدر مستعفی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور انصاف لائر فورم کے ضلعی صدر کے درمیان تلخ کلامی اور نازیبا الفاظ کے استعمال کی اطلاعات
پاکستان قائداعظم کا149واں یومِ پیدائش: مزار قائد پر پروقار تقریبات، بابائے قوم کو خراج عقیدت قائد کے یومِ پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں مختلف تقریبات، سیمینارز اور دعائیہ اجتماعات بھی منعقد کیے جا رہے ہیں۔
پاکستان مسلح افواج کا قائداعظم کو خراجِ عقیدت، مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد خودمختاری اور قومی سلامتی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ، قومی ترقی میں مسیحی برادری کی خدمات کو سراہا
پاکستان خسارے میں چلنے والے اداروں کی شفاف طریقے سے نجکاری کی جائے: وزیراعظم پی آئی اے کی نجکاری کامیابی سے مکمل ہوئی، 100 ارب ریفرنس پرائس کے مقابلے 135 ارب بولی لگی: شہباز شریف کا خطاب