پیشگی منصوبہ بندی نہ ہوتی تو پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہوتا: خواجہ آصف موجودہ حالات کے باوجود حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں صرف محدود اضافہ کیا ہے: وزیرِ دفاع
پاکستان کو اقوام متحدہ کی رپورٹ پر تحفظات؛ ’طالبان کو پاکستان اور دہشت گرد تنظیموں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا‘ افغان طالبان حکومت مختلف دہشت گرد گروہوں کے ساتھ قریبی روابط رکھتی ہے: حکام
آبنائے ہرمز بحران: پاکستان کو روسی تیل سپلائی کیا جائے گا، روسی میڈیا امریکا روسی تیل پر عائد پابندیوں کو نرم کرنے کے معاملے پر غور کر رہا ہے: اسکاٹ بیسنٹ
پاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات: ایرانی حملے روکنے کے لیے مشترکہ دفاعی معاہدے پر بات چیت پاکستان اور سعودی عرب نے ایرانی حملوں کے درمیان دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پمپوں پر شہریوں کی لمبی قطاریں شہریوں کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے نہ صرف ایندھن مہنگا ہوگا بلکہ اشیائے خوردونوش سمیت دیگر ضروریات کی قیمتیں بھی بڑھ جائیں گی۔