سرکاری ملازمین کو بلاگ، ولاگ اور میڈیا پلیٹ فارم چلانے کے لیے اجازت درکار حکومت نے سول سرونٹس کنڈ کٹ رولز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے باعث فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
ایران امریکا مذاکرات پر ہم آہنگی کا مشن: فیلڈ مارشل اور وزیرِاعظم کے دورے مکمل دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی،آئی ایس پی آر
پاکستان حجاز مقدس کی جانب سفرکا آغاز، پاکستان سےحج فلائٹ آپریشن آج شروع ہوگا ابتدائی مرحلے میں کراچی، لاہور، سیالکوٹ اور ملتان سے عازمینِ حج کی پروازیں روانہ ہوں گی۔
بھارتی آرمی چیف کا آپریشن سندور میں ناکامی کا اعتراف: ٹیکنالوجی اور ہم آہنگی کا فقدان شکست کی وجہ قرار