ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم: گورنر پنجاب نے بل منظور کرلیا موٹر سائیکل سواروں، رکشہ ڈرائیوروں سمیت عوام کو بڑا ریلیف، بھاری جرمانے ختم یا نمایاں کمی
معرکہ حق میں امریکی صدر نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچایا، اہم ٹارگٹس ہمارے نشانے پر تھے: وزیر داخلہ ڈرونز، سائبر اور میڈیا محاذ پر بھی برتری حاصل رہی، محسن نقوی
پاکستان کو سعودی عرب کی سلامتی عزیز ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر معرکہ حق میں جو کچھ ہوا وہ نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت کا بچہ بچہ جانتا ہے، اگرچہ وہ اسے تسلیم کرنے سے کتراتے ہیں: لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان جلد معاہدے کی امید ہے: دفتر خارجہ بھارتی بیانات پر تشویش؛ کمبوڈیا اور یوگنڈا میں زیرحراست افراد کو پاکستان منتقل کردیا گیا
پاکستان رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے بڑی خوشخبری: زیرِ تعمیر عمارتوں پر ٹیکس کالعدم قرار سیکشن سیون ای کے تحت اب تک کیے گئے تمام اقدامات اور وصولیاں بھی قانونی طور پر ختم