ملک بھر میں آج سے 11 مئی تک شدید گرمی کی پیش گوئی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ایک دوسرے کے ماتحت نہیں: عدالتی فیصلہ وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے قانونی اصولوں کے حوالے سے دیگر عدالتوں پر لازم ہوں گے، عدالتی فیصلہ
امریکا کا پشاور میں قونصل خانے کی مرحلہ وار بندش کا اعلان سفارتی معاملات کی ذمہ داری اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ دیکھے گا، امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان گیس بحران: حکومت نے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا وزیراعظم کی ہدایت پر گیس قیمت برقرار رکھنے اور لوڈشیڈنگ اوقات کا ازسرنوجائزہ لینے کا فیصلہ
پاکستان چارسدہ: مولانا شیخ ادریس پر حملے میں غیر ملکی نیٹ ورک کے ملوث ہونے کا انکشاف معروف عالمِ دین شیخ محمد ادریس کو منگل کی صبح چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں گھات لگا کر بیٹھے حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے شہید کیا تھا۔