لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کے لیے روانہ: لبنانی فوج لبنان کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل روڈولف ہائیکل فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کریں گے: اے ایف پی
ملک بھر میں 'ہیٹ ویو' الرٹ جاری، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جانے کا امکان محکمہ موسمیات نے 7 سے 12 جون تک شدید گرمی، گرد آلود ہواؤں اور معمول سے کم بارشوں کی پیش گوئی کی ہے
محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، فیلڈ مارشل کا خصوصی خط پہنچا دیا ایرانی میڈیا کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور ایران کے درمیان بڑھتے سفارتی رابطوں کا حصہ ہے۔
پاکستان آزاد کشمیر میں انتخابات، پاکستان میں مقیم مہاجرین کی 12 نشستوں کا معاملہ کیا ہے؟ جو بھی پارٹی پاکستان میں مہاجرین کی ان 12 نشستوں پر جیت حاصل کرتی ہے، وہ آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ جاتی ہے۔
پاکستان گرفتار دہشتگرد خارجی عمر دین عرف جذبہ کے اعترافی بیان میں ہوشربا انکشافات افغان جنگجوؤں کی موجودگی، بھتہ خوری اور غیر اخلاقی سرگرمیوں سمیت متعدد راز بے نقاب