کراچی: یونیورسٹی روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، واقعے کی نوعیت واضح نہ ہو سکی موسمیات چورنگی کے قریب واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تحقیقات جاری ہیں۔
اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ زلزلے کا مرکز افغانستان کے کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا، خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بھی روک دیا گیا۔
کوئٹہ: کچلاک بائی پاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، معروف تاجر محمد ہاشم جاں بحق پولیس نے قتل کے محرکات جاننے کے لیے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دیں۔
پاکستان اٹلی: دو معصوم بچوں کی جان بچانے والے پاکستانی نوجوان کے لیے سرکاری اعزاز پارک میں معصوم بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک ایک نائجیرین شہری نے ان پر حملہ کر دیا اور بچوں کی گردن دبانے کی کوشش کی۔
پاکستان آزاد سمندری راستے پوری دنیا کی ضرورت ہیں: وزیراعظم شہباز شریف ایران امریکا امن معاہدہ پاکستان کے لیے اعزاز، دوست ممالک کے کیڈٹس کی شرکت پر خوشی ہے، نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
پاکستان بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں میں ایک خودکش حملہ آور بھی شامل، اسلحہ، بارودی مواد اور موٹر سائیکلیں برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان ٹنڈو محمد خان: کار پرفائرنگ سے پی پی رہنما اہلیہ سمیت جاں بحق، بچہ زخمی مقتولین کی شناخت غلام نبی مگسی، ثمرین مگسی کے نام سے ہوئی، ملزمان فرار
پاکستان امریکی تحویل سے رہا ہونے والا ایرانی بحری جہاز کا عملہ کراچی پہنچ گیا ایرانی قونصل خانے کے حوالے، واپسی میں پاکستان نے سہولت فراہم کی ہے،اسحاق ڈار، ایرانی میڈیا کی بھی تصدیق