کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12رنز سے ہرا دیا آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی
پاک امریکا میچ میں دھونی کی خفیہ انداز میں انٹری، تصاویر وائرل دھونی بھیس بدل کر پاکستان کا میچ انجوائے کرنے گراؤنڈ میں موجود ہیں، صارف
پاکستان بمقابلہ بھارت: یووراج سنگھ پاکستانی ٹیم کے سپورٹرز میں شامل پاکستان کو بھارت کے خلاف لازمی جیتنا ہوگا، یووراج سنگھ
کھیل پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم میں بڑا نام شامل روایتی حریف امریکا کے ناساؤ اسٹیڈیم میں مد مقابل ہونگے
کھیل صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد واپسی پر اعظم خان تماشائی سے الجھ گئے تماشائی نے جملہ کسا تو اعظم خان جُزبُز ہوئے اور اُسے خشمگیں نظروں سے دیکھتے ہوئے گزر گئے
کھیل امریکی کرکٹ ٹیم کے فتح جنگ میں پیدا ہونے والے کھلاڑی کی کہانی علی خان کا امریکی ٹیم تک پہنچنے کا سفر کیسے ممکن ہوا
کھیل ہمیں بولنگ اور مڈل آرڈر کو بہتر کرنا پڑے گا، بابر اعظم اگلے میچز میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے، کپتان قومی ٹیم
کھیل ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: امریکا نے پاکستان کو شکست دے دی پاکستان 19 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 13 رنز بنا سکا