ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کیلئے 12 ٹیموں نے کوالیفائی کرلیا، کیا پاکستان بھی شامل ہے؟ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھی 20 ٹیمیں حصہ لیں گی اور 4 گروپس میں 5 ٹیموں کو تقسیم کیا جائے گا
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کردی کیوی فاسٹ بولر نے پاپوا نیو گنی کیخلاف میچ میں نیا ریکارڈ بناڈالا
ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے والی ٹیمیں کونسی ہیں؟ سپر8 مرحلے کے سارے میچز کہاں کھیلے جائیں گے، یہ مرحلہ کب سے کب تک جارہی رہے گا
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی خراب کارکردگی پر ہیڈ کوچ نے کھلاڑیوں کا ریمانڈ لے لیا ہر کھلاڑی کو فٹنس لیول پرخصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، گیری کرسٹن
کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم نے فلوریڈا کے ہوٹل میں نماز عید ادا کی، امامت کس نے کرائی گرین شرٹس ناقص کارکردگی کے باعث ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہوچکی ہے
کھیل ”اکثر قومی کرکٹر دیکھنے میں شریف لگتے ہیں لیکن اندر کھاتے، کیا کرتے، سب کو معلوم ہے“ ٹی 20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر چوہدری شافع حسین نے بھی پاکستان ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کھیل ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہونے والی قومی ٹیم کے کتنے کھلاڑیوں نے واپس نہ آنے کا فیصلہ کرلیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے تک نہ پہنچنے والی قومی ٹیم کا آج سے پاکستان واپسی کا سفر شروع
کھیل بابر اعظم نے غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے ناقص کارکردگی کا ذمہ دار سب کو ٹھہرا دیا کپتانی سے متعلق فیصلہ بورڈ کی مشاورت سے کروں گا، بابر اعظم