ایسا ممکن نہیں، آسٹریلوی کوچ نے چینی تیراک کی جیت پر اعتراض اٹھا دیا 19 سالہ پین نے پیرس اولمپک گیمز میں چین کا پہلا تیراکی کا طلائی تمغہ 46.60 سیکنڈ میں مکمل کیا
ہربھجن سنگھ پاکستان کی نفرت میں سب سے آگے نکل گئے شاہد آفریدی کے 4 چھکوں کی تصویر پر سابق بھارتی کرکٹر بدتمیزی پر اتر آئے۔
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس آئندہ ہفتے فائنل کیے جانے کا امکان نئےسینٹرل کنٹریکٹ میں تین سےچارکھلاڑیوں کی تنزلی کا امکان موجود
کھیل پاکستانی شوٹر کشمالہ طلعت بھی پیرس اولمپکس سے آؤٹ شوٹنگ مقابلے میں 40 شوٹرز میں سے کشمالہ طلعت 22 ویں پوزیشن رہی۔
کھیل مشہور یو ایف سی فائٹر کونر مکگریگر پر 2 سال کی پابندی عائد سزا کے ساتھ ان پر بھاری جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا، میڈیا رپورٹ
کھیل ناروے کپ 2024 : پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے محمد کاشف نے 2، محمد جنید نے ایک گول اسکور کیا
کھیل پاکستان کی ایک اور ایتھلیٹ پیرس اولمپکس سے باہر 100 میٹر ریس میں فائقہ ریاض فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی نہ کرسکیں
کھیل روہت شرما کو اپنی توند چھپانا مہنگا پڑگیا سابق بھارتی کپتان کی جانب سے میچ سے قبل کی تصویر انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی تھی
کھیل پیرس اولمپکس میں میڈلز ٹیبل پر چین کی حکمرانی برقرار چین مزید 2 گولڈ میڈل جیت کر 11 طلائی طمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا