پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی جواب میں لاہور قلندرز نے دو سو رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔
پی ایس ایل فائنل میں تماشائیوں کو گراؤنڈ میں میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی فرنچائز مالکان کی درخواست پر فائنل میں تماشائیوں کو اجازت دی، چیئرمین پی سی بی