کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے یہ فیصلہ انگلینڈ کے کرکٹ ریگولیٹرز کی جانب سے سامنے آیا ہے۔
عامر سہیل نے کراچی میں 'پان کی پچکاری' کے بیان پر معافی مانگ لی پی ایس ایل کے میچ کے دوران سابق کرکٹر کے کراچی سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا تھا۔
پی ایس ایل 11: کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر محمد عامر اور فہیم اشرف پر جرمانہ عائد گزشتہ روز راولپنڈیز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کے دوران دونوں پلیئرز الجھ پڑے تھے