پاکستان کرکٹ ٹیم کی دو سالہ کارکردگی: تنزلی، تنازعات اور ناکامیوں سے بھرپور ناقص نتائج کے بعد ٹیم مینجمنٹ اور پاکستان کرکٹ کے مجموعی ڈھانچے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔