سپر اوور میں ناکامی پر سوریا ونشی کے سری لنکن کھلاڑیوں کو دھکے، ویڈیو وائرل ٹرائی سیریز کا میچ ٹائی ہونے کے بعد سری لنکا اے نے سپر اوور میں کامیابی حاصل کی
امریکا سے واپسی کے باوجود صومالیہ کے ریفری کو فیفا کی مکمل فیس دینے کا فیصلہ امریکا میں داخلے کی اجازت نہیں ملی لیکن 'یوئیفا' نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ایک اہم ذمہ داری سونپ دی۔
فیفا ورلڈ کپ میں کرکٹ ٹیکنالوجی 'اسنیکو' کی انٹری، سویڈن اور تیونس کے میچ کا فیصلہ بدل دیا میچ میں ایک دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب سوئیڈن کے متبادل کھلاڑی چند ہی لمحوں بعد گول کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
کھیل فیفا میچ کے دوران نسل پرستانہ حرکت؛ میکسیکن تجارتی گروپ کے سربراہ نوکری سے فارغ جنوبی کوریائی انفلوئنسر کی جانب نسلی تعصب پر مبنی اشارہ کرنے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
کھیل امن معاہدے کے تاریخی دن ایرانی فٹبال ٹیم امریکا پہنچ گئی ٹیم لاس اینجلس میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔