بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم آئی سی سی کے شکنجے میں آگئی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے پہلے ہی میچ کے بعد پاکستان ٹیم کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
فیفا ورلڈ کپ میں 40 سالہ گول کیپر نے 7 گول روک کر سب کو حیران کردیا ووزینہ کی شاندار کارکردگی نے اسپین کو روک دیا، کیپ وردے کے گول کیپر راتوں رات عالمی شہرت حاصل کر گئے۔
فیفا ورلڈ کپ: اسٹیڈیم میں ایران کا صرف 'سرکاری پرچم' لہرانے کی اجازت سیکیورٹی عملے نے پرانے جھنڈے والی ٹی شرٹس پہننے والے چند شائقین کو اپنی شرٹس الٹی کرکے پہننے کی ہدایت کی۔
کھیل فیفا ورلڈ کپ کا سنسنی خیز مقابلہ: ایران اور نیوزی لینڈ کا میچ 2-2 گول سے برابر ایران اور امریکا کے درمیان کشیدہ تعلقات کے باعث ایرانی وفد کو کئی انتظامی مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔