غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلطسینی گول کیپر شہید اکتوبر 2023 سے اب تک 1000 سے زائد فلسطینی کھلاڑی شہید ہو چکے ہیں، جن میں سے 560 سے زائد فٹبال سے وابستہ تھے۔
ہیری کین کے دو گول، انگلینڈ نے کانگو سے ہارا ہوا میچ کیسے جیتا؟ کانگو کی ٹیم شاندار کھیل کے باوجود ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔