لوڈ شیڈنگ سے آزاد! لیپ ٹاپ بیٹریز سے 8 سال تک گھر کو روشن رکھنے والا شخص یہ نظام آٹھ سال سے کامیابی کے ساتھ مسلسل چل رہا ہے اور ایک بھی بیٹری سیل فیل نہیں ہوا۔