اپنا بچپن دیکھنا چاہتے ہیں؟ نینو بنانا کے ان پرامپٹس سے خود کو مختلف دہائیوں میں دوبارہ تخلیق کریں آپ بھی اپنے ماضی کے اس سفر پر روانہ ہو سکتے ہیں۔
ایپل کی 20ویں سالگرہ پر انوکھا آئی فون لانچ ہونے کا امکان معروف ٹِپسٹر آئس یونیورس نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی فون 20 میں ”مکمل طور پر نئی ڈسپلے زبان“ استعمال کی جائے گی۔