'چیٹ جی پی ٹی' سے کی گئی گفتگو قتل کیس میں اہم ثبوت بن گئی ملزمان کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی سے پوچھے گئے سوالات کو عدالتوں میں ثبوت کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ کی لانچنگ، شہری ایلون مسک کے خلاف عدالت پہنچ گئے صورتِ حال معمول سے کہیں زیادہ خطرناک تھی اور اس کے اثرات کو پہلے سے مناسب طور پر نہیں جانچا گیا۔