وینزویلا، جاپان اور اب پاکستان: دنیا بھر میں اچانک بڑھنے والے زلزلوں کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ ایک ہی وقت میں اتنے بڑے زلزلوں کے آنے پر دنیا بھر کے لوگ پریشان ہیں۔