بھارتی کمپنی 'ٹاٹا' کی ڈیٹا چوری میں آئی فون 18 پرو کی تفصیلات لیک یہ سائبر حملہ ایپل اور ٹاٹا کے درمیان اعتماد پر بھی اثر ڈال سکتا ہے: ٹیکنالوجی ماہرین
اے آئی کوالٹی ٹیسٹ میں فیل؛ فورڈ کمپنی دوبارہ انسان بھرتی کرنے پر مجبور کمپنی کو امید تھی کہ اے آئی سے اخراجات کم ہوں گے اور کام کی رفتار اور صلاحیت میں اضافہ ہوگا، تاہم عملی نتائج توقعات کے مطابق نہیں نکلے
اسرائیل کا خلا میں حملوں کے لیے لیزر ہتھیاروں کی تیاری کا اعلان اس مقصد کے لیے ملک کے بہترین دماغوں اور سائنس دانوں کو اکٹھا کیا جا رہا ہے: اسرائیلی وزیر دفاع
ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر 'یوزر نیم' لانے کا اعلان؛ 'اپنا نام فوراً محفوظ کریں' ہر اکاؤنٹ پر حفاظتی اقدامات موجود ہوں گے، سسٹم مشکوک سرگرمیوں کی نشاندہی کر کے انہیں محدود یا بلاک بھی کر سکے گا۔