بجلی کے بغیر سمندر کا کھارا پانی میٹھا؛ چینی ٹیکنالوجی نے دنیا کو حیران کر دیا مستقبل میں اس کے ذریعے صاف پانی کی پیداوار کی لاگت بوتل بند پانی سے بھی کم ہو سکتی ہے۔