پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی شکایات ایس ایم ڈبلیو 5 کیبل میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ ٹریفک متاثر، متبادل لنکس پر منتقل کی جا رہی ہے۔
سائنس دانوں کا قدرتی خصوصیات کا حامل مصنوعی خلیہ تخلیق کرنے کا دعویٰ یہ مصنوعی خلیہ (سیل) قدرتی خلیوں کی طرح خود بڑا ہو سکتا ہے اور اپنی نقل بنا سکتا ہے
دنیا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل کیمرے نے کائنات کے پوشیدہ حصے میں کیا دیکھا؟ یہ کیمرہ بہت تیزی سے کام کرتا ہے اور ایک ہی جگہ کی بار بار تصویریں لے سکتا ہے۔
ٹیکنالوجی گھر کی صفائی ستھرائی کے لیے روبوٹ لانچ کردیا گیا اس کا مقصد لوگوں کو روزمرہ کے ان کاموں سے نجات دلانا ہے جن سے وہ اکتا جاتے ہیں۔
ٹیکنالوجی بھارت نے واٹس ایپ کے نئے 'یوزر نیم' فیچر پر پابندی کیوں لگائی؟ واٹس ایپ کے اس نئے فیچر پر انٹرنیٹ پر بھی بحث جاری ہے۔