میٹا کے نئے اے آئی فوٹو جنریٹر نے لانچ ہوتے ہی تنازع کھڑا کردیا سوشل میڈیا صارفین کے درمیان نئے فیچر پر پرائیویسی کے حوالے سے بحث شروع ہو گئی ہے۔