’’آبنائے ہرمز بند نہیں ہے‘‘ ایرانی وزیر خارجہ کا دعویٰ ایران نے امریکا سے مذاکرات کے دروازے بند کر دیے، امریکا پر اعتماد کی کوئی گنجائش باقی نہیں، عباس عراقچی شائع 23 مارچ 2026 04:20pm
آبنائے ہرمز کی بندش کے ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں: عباس عراقچی ایران اپنے مؤقف پر قائم ہے اور دباؤ یا دھمکیوں کے باوجود اپنی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا، ایرانی وزیر خارجہ شائع 23 مارچ 2026 10:42am
ایران جنگ بندی کے حق میں نہیں، جنگ کا خاتمہ ضروری ہے: عباس عراقچی ایران اس جنگ کو اپنی جنگ نہیں سمجھتا بلکہ یہ ایک مسلط کردہ تنازع ہے: ایرانی وزیر خارجہ شائع 21 مارچ 2026 01:58pm
ایران نے اپنی فوجی طاقت کا اب تک معمولی حصہ استعمال کیا ہے: عباس عراقچی اگر جنگ روکنی ہے تو شہری آبادیوں کو پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ لازمی ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ شائع 20 مارچ 2026 12:02pm
’اسرائیلی حملوں پر خاموشی، ایران کے ردعمل پر مذمت‘، عباس عراقچی کا فرانسیسی صدر کو جواب فرانسیسی صدر ایران کی گیس تنصیبات پر حملوں کے بعد خاموش رہے، اب انہیں تشویش ہورہی ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ شائع 19 مارچ 2026 03:51pm
اعلیٰ قیادت پر اسرائیلی حملے ایران کے مضبوط سیاسی نظام کو نہیں ہلا سکتے: عباس عراقچی ایران کی طاقت شخصیات نہیں بلکہ اس کا مضبوط سیاسی نظام ہے: ایرانی وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2026 06:26pm
ایرانی وزیرِ خارجہ نے امریکی ایلچی سے رابطے کی خبروں کو مسترد کردیا میرا اسٹیو وٹکوف سے آخری رابطہ جنگ سے پہلے ہوا تھا، عباس عراقچی کا بیان شائع 17 مارچ 2026 09:23am
ایران کا امریکی اور صیہونی جارحیت کے مقابلے میں حمایت پر پاکستان کا شکریہ ایران اپنے دفاع کے لیے ثابت قدمی اور استقامت کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے: عباس عراقچی شائع 16 مارچ 2026 02:35pm
ایران کا سیز فائر یا مذاکرات کی درخواست سے انکار، جنگ جاری رکھنے کا اعلان ملبے میں دبا جوہری مواد نکالنے کا ارادہ نہیں ہے: عباس عراقچی اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 02:20pm
امریکا سے مذاکرات کا امکان ختم؛ جنگ بندی کے خواہش مند نہیں ہیں: ایران ایران نے مذاکرات کے لیے امریکا کے سامنے شرط رکھ دی اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 02:30pm
مکمل جنگ بندی تک لڑتے رہیں گے، ایران سرنڈر نہیں کرے گا: عباس عراقچی ایران کسی بھی دباؤ کے سامنے جھکنے والا نہیں: ایرانی وزیر خارجہ شائع 08 مارچ 2026 08:58pm
ایران میں اسکول حملے کا الزام ٹرمپ نے اُلٹا ایرانی حکومت پر لگا دیا میناب اسکول پر امریکی حملے کے شواہد موجود ہیں، امریکی میڈیا شائع 08 مارچ 2026 08:46pm
ایران کا بحرین میں امریکی بیسز پر حملہ، کئی امریکی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہوسکی ہے اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 10:54pm
امریکا کو ہمارے بحری جہاز پر حملہ بہت مہنگا پڑے گا: ایرانی وزیرِ خارجہ امریکا نے اس حملے سے جو مثال قائم کی ہے، اس پر پچھتائے گا: عباس عراقچی شائع 05 مارچ 2026 12:19pm
ایرانی وزیر خارجہ اور کرد رہنما بافل طالبانی میں ٹیلیفونک رابطہ مشترکہ سرحد پر مبینہ دہشت گرد سرگرمیوں اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر گفتگو شائع 05 مارچ 2026 09:08am
اسرائیلی مفادات کے لیے امریکا اپنے اور ہمارے شہریوں کو مروا رہا ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے تسلیم کیا کہ امریکا نے اسرائیل کی خاطر یہ جنگ مسلط کی: عباس عراقچی کا بیان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 01:03pm
امریکا کی ایرانی حملوں میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ایرانی حملے میں کئی فوجی شدید زخمی ہوئے ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 06:10pm
اسرائیلی کمانڈرز اپنی جان بچانے کے لیے ہوٹلوں میں چھپے ہیں: عباس عراقچی دشمن کے کمانڈرز اپنی جان بچانے کے لیے انسانی شیلڈ استعمال کر رہے ہیں، عباس عراقچی شائع 01 مارچ 2026 08:06pm
دشمن کو وہ سبق سکھائیں گے جس کے وہ مستحق ہیں: ایران ہماری طاقتور مسلح افواج ہر قسم کے حالات کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیرِ خارجہ شائع 28 فروری 2026 07:11pm
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ کا رابطہ، ایران پر حملوں کی شدید مذمت اسحاق ڈار نے ایران پر حملے کی شدید مذمت، کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی عمل کی فوری بحالی پر زور دیا۔ شائع 28 فروری 2026 05:21pm
اسرائیل ایران کشیدگی کے بعد مشرق وسطیٰ میں فضائی حدود بند ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث ترکیہ نے بھی اپنی تمام پروازیں معطل کردیں ہیں شائع 28 فروری 2026 03:49pm
ایران نے پاکستان اور افغانستان کو ثالثی کی پیشکش کر دی پاکستان اور افغانستان کو باہمی اختلافات بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں: ایرانی وزیرِ خارجہ شائع 27 فروری 2026 10:23am
جنیوا: امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا تیسرا دور آج ہوگا بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن اپنے پرامن جوہری استعمال کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے: ایران اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 04:08pm
’ایٹمی پروگرام پر لچک دکھانے کو تیار ہیں‘؛ ایران کی امریکا کو تیل اور گیس سے متعلق بڑی پیشکش امریکی حملے کا خدشہ؛ 'ایران کسی بھی ممکنہ صورتحال کے لیے مکمل تیاری کر چکا ہے' شائع 23 فروری 2026 08:17am
جلد جوہری معاہدے کا مسودہ تیار کرلیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ مسودہ تیار ہونے کے بعد اسے اعلیٰ ایرانی قیادت کی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، عباس عراقچی شائع 21 فروری 2026 08:19am
ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور مکمل؛ امریکا نے مزید لڑاکا طیارے مشرقِ وسطیٰ پہنچا دیے حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے مزید تفصیلی مذاکرات ضروری ہیں: عباس عراقچی اپ ڈیٹ 18 فروری 2026 10:49am
ایران خراب مذاکرات کار ثابت ہوا: ٹرمپ اُمید ہے کہ آئندہ مذاکرات میں تہران سنجیدہ رویہ اختیار کرے گا، امریکی صدر اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 12:01pm
جنیوا: ایرانی وزیرِ خارجہ کی عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ سے اہم ملاقات عباس عراقچی کے ہمراہ ایرانی جوہری ماہرین کی ٹیم بھی موجود تھی: ایرانی میڈیا شائع 16 فروری 2026 06:11pm
ایران پر حملہ ہوا تو خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے: عباس عراقچی مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، جبکہ ٹرمپ اگلے ہفتے اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے شائع 08 فروری 2026 12:43pm
میزائل پروگرام پر کسی صورت مذاکرات نہیں کریں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ یورینیم افزودگی پر پابندی کسی صورت قابلِ قبول نہیں: عباس عراقچی کی عرب میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 08 فروری 2026 10:17am