امریکی بحریہ نے طیارہ بردار جہاز کو ٹکرانے پر کیپٹن کو نوکری سے فارغ کردیا کیپٹن ڈیو اسنوڈن نے دسمبر 2023 میں ٹرومین کی کمان سنبھالی تھی اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 08:01pm
برطانیہ اگلے 5 سال میں جنگ میں پھنسنے والا ہے، ماہرین کا دعویٰ دنیا میں بہت کچھ تبدیل ہونے والا ہے، سابق برطانوی فوجی افسر اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 08:12pm
5 کروڑ روپے کی اڑنے والی کار کی پہلی پرواز متعارف یہ کار ایک بار چارج ہونے پر 354 کلو میٹر سڑک پر چل سکتی ہے، رپورٹ شائع 23 فروری 2025 05:37pm
امریکا سے بے دخل کیے جانے والے بھارتیوں کو لے کر ایک اور جہاز امرتسر پہنچ گیا امریکی ایئرفورس کے طیارے نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب امرتسر میں لینڈنگ کی شائع 17 فروری 2025 10:08pm
نائب وزیراعظم سلامتی کونسل اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک پہنچ گئے پاکستانی اور چینی وزیر خارجہ کی ملاقات بھی ہوگی شائع 17 فروری 2025 07:35pm
حماس کی جنگی صلاحیتوں کا مکمل خاتمہ کریں گے، نیتن یاہو ایران کبھی بھی جوہری صلاحیتیں حاصل نہیں کر پائے گا، امریکی وزیرخارجہ اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 10:47pm
امریکا سے 2 ہزار ٹن وزنی بموں کی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی بموں کو درجنوں ٹرکوں پر لوڈ کرکے اسرائیلی ایئر بیسز کی طرف روانہ کر دیا گیا، صیہونی وزارت دفاع شائع 16 فروری 2025 05:21pm
ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر پابندی کی مدت میں توسیع کا عندیہ دے دیا امریکی صدر نے پابندی کی منسوخی میں 75 دن کا اضافہ کر رکھا ہے شائع 15 فروری 2025 10:39pm
امریکا کے جوابی محصولات کا اعلان جمعرات کو کیا جائے گا، صدر ٹرمپ ٹرمپ کی اس تجارتی جنگ میں نئے محاذ کھل جانے کے واضح امکانات ہیں شائع 13 فروری 2025 11:35pm
امریکا میں ایک سینٹ کا سکہ ختم؟ ٹرمپ نے نیا حکم جاری کر دیا امریکی صدر اس کا اعلان اپنی سوشل میڈیا سائٹ ’’ ٹروتھ سوشل’’ پر کیا ہے شائع 11 فروری 2025 12:03am
امریکا اور جاپان کا بیان چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ تائیوان کے پاس بین الاقوامی تنظیموں میں شامل ہونے کا کوئی جواز نہیں، نیوز بریفنگ اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 12:51pm
گوئٹے مالا میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 31 افراد ہلاک، 15 زخمی بس میں 75 افراد سوار تھے، زخمی اسپتال منتقل شائع 10 فروری 2025 08:41pm
امریکا میں برڈ فلو کے خطرات؛ نیویارک میں پرندوں کی مارکیٹس بند کر دی گئیں گورنر کے حکم پر مارکیٹس کو عوامی صحت کے تحفظ کے لیے تالے لگا دیے گئے اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 03:29pm
پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی امریکی خاتون دبئی روانہ روانگی امریکی قونصل خانے اور ایف آئی اے کی نگرانی میں ہوئی اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 11:51pm
امریکا نے ایران پر پہلی پابندی لگا دی ایران تیل کی آمدنی کو دہشت گرد گروپوں کی مدد کے لیے استعمال کر رہا ہے، امریکی وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 08:43am
اسرائیل غزہ کو امریکا کے حوالے کرے گا، ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر بیان غزہ کےلیے امریکا کو کسی فوجی کی ضرورت نہیں ہوگی شائع 06 فروری 2025 07:43pm
پہلی ترجیح امریکا ہے، اپنے ملک کو مضبوط اور طاقتور بنانا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سالانہ دعائیہ ناشتے کی تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 07:31pm
امریکی ریاست اوہائیو میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک ، 5 زخمی پولیس نے 100 سے زائد افراد کو عمارت سے باہر نکال لیا اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 11:10am
امریکی شہری کو کتوں کی لڑائی کرانے کے جرم میں 475 سال قید کی سزا دنیا میں اب تک کسی بھی شخص کو دی جانے والی سب سے طویل سزا قرار شائع 05 فروری 2025 08:01pm
گرل فرینڈ کے ساتھ بہت اچھا وقت گزار رہا ہوں،بل گیٹس کااعتراف خوش قسمت ہوں کہ پاؤلا میری سنجیدہ گرل فرینڈ ، ہم اچھا وقت گزار رہے ہیں شائع 05 فروری 2025 06:48pm
ٹرمپ انتظامیہ کا نیویارک ٹائمز سمیت چار میڈیا اداروں کو پینٹاگون کے دفاتر خالی کرنے کا حکم نیشنل پبلک ریڈیو، این بی سی نیوز اور پولیٹیکو کو بھی 14 فروری تک پینٹاگون چھوڑنے کی ہدایت شائع 05 فروری 2025 06:14pm
غیرقانونی بھارتی تارکین کو لانے والے امریکی فوجی جہاز کی امرتسر میں لینڈنگ بھارتی مقامی میڈیا نے اس جہاز کے امرتسر میں لینڈ کرنے کی فوٹیج نشر کی شائع 05 فروری 2025 05:40pm
ٹرمپ نے یوکرین کی قیمتی زمینوں پر نظریں گاڑلیں، معطل فوجی امداد بحال کر دی غزہ جنگ بندی برقرار رہنے کی ضمانت دینے سے انکار کر دیا شائع 04 فروری 2025 07:44pm
امریکا سے غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری شروع، بھارتیوں کو واپس بھیج دیا ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف امریکا میں لوگ سڑکوں پرنکل آئے،لاس اینجلس میں مظاہرہ شائع 04 فروری 2025 07:28pm
پاناما نے امریکا کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے، چینی قرض پروگرام سے باہر امریکی جنگی جہازوں کو پاناما کینال سے گزرنے کی اجازت بھی دیدی شائع 03 فروری 2025 09:46pm
امریکا: ریگن ایئرپورٹ کے اطراف ہیلی کاپٹر پروازوں پر پابندی عائد ریگن ایئرپورٹ اور اطراف میں صرف طبی اور پولیس ہیلی کاپٹر کو پرواز کی اجازت ہوگی شائع 31 جنوری 2025 10:30pm
فراڈ میں استعمال ہونیوالے ٹولز کی فروخت پر پاکستان میں موجود ایک نیٹ ورک کی 39 ویب سائٹس بند پاکستانی نیٹ ورک کو صائم رضا عرف "ہارٹ سینڈر" چلا رہا تھا شائع 31 جنوری 2025 06:42pm
بیٹی کا والدہ کو موت کا مزاحیہ پیغام حقیقت کا روپ دھار گیا صبح اٹھ کر مجھے میسیج کرنا ان کیلئے معمول کی بات تھی شائع 30 جنوری 2025 12:09am
افغانستان میں امریکی جدید ہتھیاروں کی موجودگی پرگہری تشویش ہے، پاکستان یہ ہمارے تحفظ اورسلامتی کے لیے گہری تشویش کا باعث ہے، ترجمان شائع 29 جنوری 2025 08:38pm
گوگل میپس پر خلیج میکسیکو کو ’’خلیج امریکا‘‘ کرنے کا اعلان ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کے مطابق امریکا اور میکسیکو کے باہر دنیا میں دونوں نام استعمال کیے جائیں گے اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 07:30pm