اسرائیل کا امریکی فوجی امداد پر انحصار ختم کرنے کا ارادہ ایران حکومت کے خاتمے سے حماس و حزب اللہ کے کمزور ہوگی۔ شائع 11 مئ 2026 09:14am
کروز شپ پر ہنٹا وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ، مختلف ممالک نے نگرانی بڑھا دی ماہرین اس وائرس اور اس کے پھیلاؤ کا باریک بینی سے مطالعہ کر رہے ہیں، کل تفصیلی رپورٹ شائع کی جائے گی: ٹرمپ شائع 08 مئ 2026 09:47am
ایران تاحال امریکی تجویز پر حتمی فیصلے تک نہیں پہنچا: اسماعیل بقائی امریکا کو اس حوالے سے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا: ایرانی وزارتِ خارجہ اپ ڈیٹ 07 مئ 2026 11:44pm
'ایکس‘ نے ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے اکاؤنٹ سے بلیو چیک ہٹا دیا اسماعیل بقائی نے ایکس کے جانبدارانہ طرز عمل کی مذمت کی۔ شائع 05 مئ 2026 10:48pm
ایران کا متحدہ عرب امارات کے کچھ ساحلی علاقوں کو قبضے میں لینے کا دعویٰ ایرانی حکام کے مطابق ایک نیا بحری نقشہ جاری کیا گیا ہے جس میں توسیع شدہ حدود دکھائی گئی ہیں۔ اپ ڈیٹ 05 مئ 2026 06:48pm
ٹرمپ انتظامیہ کا جرمنی سے 5 ہزار فوجیوں کے انخلا کا حکم فیصلہ امریکا اور یورپی ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات کے تناظر میں کیا گیا اپ ڈیٹ 02 مئ 2026 02:57pm
اسرائیل کا امریکا سے مزید 6,500 ٹن فوجی ساز و سامان وصول کرنے کا دعویٰ سمندری اور فضائی آپریشن کے ذریعے ہزاروں ٹن گولہ بارود، گاڑیاں اور فوجی ساز و سامان منتقل شائع 01 مئ 2026 11:09am
امریکا میں گھریلو تشدد کا واقعہ، 8 معصوم بچے قتل دو خواتین بھی شدید زخمی، ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا شائع 20 اپريل 2026 09:19am
مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی: ایران کا سخت انتباہ، نشانہ بنانے کی دھمکی ایران دفاع کے لیے پر تیار ہے، جرنیلوں کا بگاڑا ہوا سپاہی درست نہیں کر سکتے، محمد باقر قالیباف شائع 25 مارچ 2026 05:48pm
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہیں: پاکستان پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں امن مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی۔ اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 08:41pm
صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے چین سے مدد طلب کر لی فرانس، جرمنی، جاپان اور دیگر ممالک جنگی جہاز بھیجیں گے،امریکی صدر کا دعویٰ، فرانس نے دعوے کی تردید کردی شائع 15 مارچ 2026 09:54pm
جنگ کا چھٹا روز: ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 1230 افراد شہید اسرائیل پر ایرانی حملوں میں 11 افراد ہلاک ہوئے اپ ڈیٹ 05 مارچ 2026 11:10pm
جارحیت کرکے ایران کی کمر میں چھرا گھونپا گیا ہے، روسی مندوب آیت اللہ خامنہ ای کے بارے میں اس وقت کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا جا سکتا، انتونیو گوتریس شائع 01 مارچ 2026 09:12am
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی تصدیق، 40 روزہ سوگ کا اعلان خامنہ ای ہفتے کی صبح اپنے دفتر میں شہید ہوئے: فارس اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 11:12am
امریکی صدر جو چاہیں پینٹاگون وہ کرنے کے لیے تیار ہوگا، پیٹ ہیگسیتھ ایران کے پاس معاہدہ کرنے کا موقع تھا، اس نے کھو دیا، امریکی وزیر دفاع اپ ڈیٹ 30 جنوری 2026 09:40am
روس، یوکرین اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات آج امارات میں ہوں گے سیکیورٹی مذاکرات میں روسی وفد کی قیادت ایڈمرل ایگور کوستی یوکوف کریں گے شائع 23 جنوری 2026 03:47pm
انگلیاں ٹریگر پر ہیں، سپریم لیڈر کے حکم کا انتظار ہے، ایران امریکا اور اسرائیل کو گزشتہ 12 روزہ جنگ سے سبق سیکھنا چاہیے، جنرل محمد پاکپور اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 12:04pm
صدر ٹرمپ کا امریکا کے سب سے بڑے بینک کے خلاف 5 ارب ڈالر کا مقدمہ بینک نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اکاؤنٹس سیاسی یا مذہبی بنیادوں پر بند نہیں کیے جاتے۔ شائع 22 جنوری 2026 11:46pm
حملہ ہوا تو خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے: ایران کا انتباہ سفارتی ذرائع کے مطابق قطر میں واقع اہم امریکی فضائی اڈے سے بعض اہلکاروں کو انخلا کا مشورہ دیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 08:11pm
غیر ملکی قوتوں کے آلہ کاروں کے خلاف کارروائی ہوگی: خامنہ ای کا قوم سے خطاب بیرونی مفادات کے لیے سرگرم عناصر کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای اپ ڈیٹ 09 جنوری 2026 09:42pm
تجارتی معاہدہ ملتوی ہونے کی وجہ مودی کا ٹرمپ کو کال نہ کرنا تھا، امریکی وزیر تجارت کا دعویٰ رابطے کی کمی کے باعث بات چیت ٹوٹ گئی، بھارتی مصنوعات پر بھاری ٹیرف برقرار شائع 09 جنوری 2026 02:57pm
آئل ٹینکر پر قبضہ، امریکا کو جنگی جواب دیا جائے گا: روس روس نے امریکی قبضے کو بحری قزاقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئل ٹینکر میری نیرا پر امریکی قبضہ بین الاقوامی سمندری قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 10:09am
امریکا نے وینزویلا کے قریب تیل بردار جہاز ضبط کر لیا اس اقدام سے وینزویلا سے تیل کی ترسیل متاثر ہونے اورعالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ شائع 21 دسمبر 2025 12:11am
ایک اور ملک ابراہم معاہدوں میں شمولیت کا اعلان کرے گا، وٹکوف کا دعویٰ اسرائیل اور مسلم اکثریتی ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لایا جا رہا ہے، اسٹیو وٹکوف اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 12:17am
امریکی کارگو طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 7 افراد ہلاک حادثے کا شکار طیارے میں 2 لاکھ 80 ہزار گیلن ایندھن موجود تھامزید ہلاکتوں کا خدشہ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2025 10:53am
امریکا کا وینزویلا پر ممکنہ حملہ زیرِ غور، اہداف طے کر لیے گئے امریکی میڈیا کے مطابق ممکنہ کارروائیاں امریکا کی انسدادِ منشیات مہم کا حصہ ہیں جو کیریبین اور بحرالکاہل میں جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2025 11:30pm
مشی گن میں چرچ کے اندر فائرنگ سے 1 شخص ہلاک، متعدد افراد زخمی پولیس نے فائرنگ کے بعد حملہ آور کو ہلاک کر دیا شائع 28 ستمبر 2025 11:35pm
امریکا: شمالی کیرولائنا میں کشتی سوار حملہ آور کی بار پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک مشتبہ شخص کو اوک آئلینڈ میں حراست میں لے لیا گیا شائع 28 ستمبر 2025 05:59pm
بھارتیوں نے پوجے گئے ٹرمپ کو ’شیطان‘ بنا دیا دُرگا پوجا پنڈال میں یہ مجسمہ کیوں بنایا گیا؟ اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2025 01:36pm