اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی نے عام انتخابات کا معرکہ جیت لیا، 151رکنی پارلیمنٹ میں لیبرپارٹی نے 72 نشستیں حاصل کرلی ہیں جبکہ جبکہ اکثریت کیلئے کم از کم 76 سیٹیں درکار ہیں۔
منکی پوکس ایک نایاب بیماری ہے جو منکی پوکس وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ چیچک بیماری کےخاندان سے تعلق رکھتی ہے اور پہلی بار 1958 میں لیب میں موجود بندروں میں پایا گیا تھا.