ترکیہ میں طالب علم کی اسکول میں فائرنگ سے ساتھی طلبا سمیت 9 افراد ہلاک
حملہ آور ایٹ گریڈ کا طالب علم تھا، جس نے اپنے والد کا اسلحہ بیگ میں چھپا کر اسکول میں داخل ہو کر دو کلاس رومز میں فائرنگ کی: حکام
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.