آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات 3 مراحل میں کرانے کا فیصلہ، شیڈول جاری 27 جولائی کو میرپور ڈویژن، 2 اگست کو مظفرآباد ڈویژن اور 10 اگست کو پونچھ ڈویژن میں پولنگ ہوگی۔ شائع 21 جولائ 2026 06:53pm