سندھ میں آج سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوگا، محکمہ موسمیات کی وارننگ کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران ہلکی بارش اوربوندا باندی کا امکان شائع 20 اگست 2023 12:50pm
علی حسن زہری اور نصیر احمد نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کےلئے نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 09:21pm
مسافر کوچز کے ڈرائیورز کا احتجاج، کوئٹہ کراچی شاہراہ بند دوطرفہ ٹریفک بند ہونے سے درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں شائع 16 اگست 2023 11:37am
مستونگ میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 3 افراد قتل ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایس ایچ او لیویز سمیع اللہ نے ٹیم تشکیل دے دی شائع 15 اگست 2023 06:18pm
کوئٹہ میں گلمپس آف پاکستان تھیم کے ساتھ اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ شو کا انعقاد کسی طالبہ نے قائداعظم ریزیڈینسی تو کسی نے سی پیک کا ماڈل بنایا شائع 15 اگست 2023 01:02pm
’بلوچستان کے سپوت مادروطن کی آبیاری اپنے خون سے کریں گے‘ شہداء فورم کے مرکزی دفتر کا افتتاح، شہداء کے لیے ایک کروڑ روپے عطیات کا اعلان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 11:51am
بلوچستان: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 مزدور جاں بحق ایک کان کن کی لاش نکال لی گئی دوسرے کی لاش نکالنے کی کوششیں جاری، لیویز شائع 13 اگست 2023 05:42pm
بلوچستان میں مدت پوری کرنے والی اسمبلیوں کی تاریخ 2002 تا 2007 آئینی مدت مکمل کرنیوالی اسمبلی کو 'جمہوری اسمبلی" نہیں کہا جا سکتا شائع 13 اگست 2023 01:19pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 09:32pm
کوئٹہ: بارش کے باعث گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 4 افراد جاں بحق علاقے میں ٹریفک کی آمدورفت معطل شائع 10 اگست 2023 08:47am
طلبہ تصادم کے بعد بلوچستان یونیورسٹی بند، ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم یونیورسٹی غیر معینہ مدت کے لیے بند کی گئی شائع 08 اگست 2023 07:32am
پنجگور میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 7 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں یونین کونسل چیئرمین اسحاق بھی شامل اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 11:48pm
ریکوڈک کے جھگڑے پر پاکستان کے اربوں روپے جھونک دیے گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کردیا اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 05:51pm
عوام کو مسائل اور مشکلات سے نکالنے کیلئے حکمرانوں کو جگائیں گے، ایوب کھوسو خدمت خلق فاؤنڈیشن انٹرنیشنل اور گرل ایسوسی ایشن کے درمیان باہمی اشتراک کا مفاہمتی معاہدہ شائع 27 جولائ 2023 04:55pm
آج سے بدھ تک لینڈسلائیڈنگ، ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقے زیرِآب آنے کی وارننگ کراچی کیلئے بھی خطرات، مون سون کی لہر آئندہ چند روز تک برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 09:33am
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور بی اے پی کے رہنما جام کمال کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ آصف زرداری اور مریم نواز سے ملاقاتیں کی ہیں مشورے سے فیصلہ کریں گے، جام کمال شائع 17 جولائ 2023 09:28pm
لورالائی: مسجد میں آتشزدگی کا واقعہ شہر بھر میں احتجاج کا باعث بن گیا آگ لگی یا لگائی گئی، معمہ حل نہ ہوسکا اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 11:08am
”نیا این ایف سی ایوارڈ نہ آنے سے بلوچستان کو300 ارب سے زیادہ کا نقصان ہوچکا ہے“ موجودہ حکومت اور خاص طور سے وزیراعظم سے بہت سی امیدیں تھیں، وزیراعلئ بلوچستان شائع 15 جولائ 2023 11:59pm
بلوچستان کے امن پر تقریب میں سابق جنگجو کمانڈر کی شرکت، مذاکراتی عمل کی حمایت کرتا ہوں، شنبے جمالی آڈیٹوریئم کوئٹہ میں بلوچستان کے حوالے سے اہم تقریب شائع 15 جولائ 2023 11:05pm
ژوب گیریژن اور سوئی حملوں کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی شہداء کی تدفین میں حاضر اور ریٹائرڈ فوجی افسران سمیت دیگر افراد نے شرکت، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 09:36am
سانحہ مستونگ کو 5 سال بیت گئے خود کش دھماکے میں نواب زادہ سراج خان رئیسانی سمیت 150 افراد شہید ہوئے شائع 13 جولائ 2023 11:58pm
بلوچستان: سوئی میں دہشتگردوں سےفائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاگ ہوگئے اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 11:46am
ژوب میں کلیئرنس آپریشن مکمل، شہید جوانوں کی تعداد 9 ہوگئی آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 11:06pm
کوئٹہ کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال بنیادی سہولیات سے محروم خون ٹیسٹ کرنے کی کٹس ختم، مریض نجی لیبارٹریز سے مہنگے ٹیسٹ کرانے پرمجبور شائع 08 جولائ 2023 04:17pm
بی این پی نے بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کردی وڈھ کی کشیدہ صورتحال کے باعث کی گئی ہڑتال سے اہم شاہراہیں بلاک شائع 03 جولائ 2023 12:16pm
ہوشاب میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، دو اہلکار شہید دہشتگردوں کے خلاف جاری جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی، پاک فوج شائع 03 جولائ 2023 08:59am
شیرانی میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک شائع 02 جولائ 2023 12:10pm
چمن جیل سے خطرناک قیدی فرار، غفلت برتنے پر 3 افسران معطل ڈی پی او نے جیل پر نئے عملے کو تعینات کرکے انکوائری شروع کردی شائع 30 جون 2023 10:23pm
پاک فوج کا پیغام، ایف سی کے جوانوں کی سنگلاخ پہاڑوں پر عید آج شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھنےاور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 29 جون 2023 01:54pm
بلوچستان حکومت کی تمام شاہراہوں سے چیک پوسٹیں فوری ختم کرنے کی ہدایت چیک پوسٹ کا قیام محکمہ داخلہ کی اجازت سے مشروط ہوگا، صوبائی کابینہ شائع 25 جون 2023 04:35pm