الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو ہوں گے، شیڈول اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 10:35pm
بلوچستان میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد 35 سال مقرر منظوری صوبائی کابینہ کے تیسرے اجلاس میں دی گئی شائع 16 اکتوبر 2023 12:57pm
بلوچستان: بی این پی کی کال بدامنی کیخلاف بچوں کا احتجاج سردار اخترجان مینگل ایک مخلص لیڈر ہے، عوام ان کیساتھ ہے، مظاہرین شائع 15 اکتوبر 2023 02:24pm
شجاع آباد: سانحہ تربت میں جاں بحق 5 افراد کی تدفین تربت میں قتل مزدروں کی لاشیں گزشتہ روز ہیلی کاپٹر کےذریعے ملتان پہنچائی گئیں اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 06:27pm
تربت میں 6 مزدوروں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا بلوچستان میں قومی شاہراہیں بلاک کرنے، ریڈزون میں دھرنے دینے پر پابندی شائع 14 اکتوبر 2023 11:27pm
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ اسکواڈ میں شامل ویگو آئل ٹینکر سے ٹکرائی اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 01:19pm
بلوچستان، نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 6 مزدوروں کو قتل کردیا نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ایس پی پولیس تربت معطل اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 09:11pm
قلات : کالی ماتا مندر میں ہندو برادری کا 3 روزہ سالانہ تہوار پاکستان میں مذہب کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہیں ہے، مقامی ہندو رہنما مَنا مال شائع 12 اکتوبر 2023 05:08pm
پرُ امن ماحول میں شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات یقینی بنائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان گورنر کامران ٹیسوری کی دورہ سندھ کی دعوت میر علی ڈومکی نے قبول کرلی شائع 09 اکتوبر 2023 10:12pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہید ملک سے دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پر عزم ہیں، ترجمان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 08:49pm
کوئٹہ: نیشنل والی بال چیمپئن شپ میں بلوچستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی بلوچستان نے کوارٹر فائنل میں آزاد جموں کشمیر کو شکست دی اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 07:23pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 10:43pm
الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد بلوچستان میں بڑے پیمانے پر تبادلے الیکشن کمیشن نے بلوچستان حکومت کی تجویز پر تبادلوں کی منظوری دی شائع 05 اکتوبر 2023 10:42pm
مستونگ خود کش دھماکا: سہولت کاری میں ملوث 8 ملزمان گرفتار ڈی این اے اور فرانزک کی رپورٹس تاحال موصول نہیں ہوئی ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 04 اکتوبر 2023 12:19pm
بلوچستان میں بڑے زلزلے کی پیشگوئی، صوبائی حکومت نے تیاری شروع کردی صوبائی حکومت کی شہریوں کو پُرسکون رہنے کی ہدایت شائع 02 اکتوبر 2023 09:28pm
سبی میں لیویز نے آپریشن کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا آپریشن 11 گھنٹے تک جاری رہا، لیویز ذرائع شائع 02 اکتوبر 2023 08:35pm
کوئٹہ: گھریلو ناچاکی پر ماں کی 4 بچوں کو زہر دیکر خودکشی، شوہر گرفتار جاں بحق ماں اور بچوں کی لاشیں بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 08:48pm
مستونگ دھماکا: اتحاد اہلسنت نے بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے دی رہنماؤں کا سانحہ مستونگ کے ماسٹر مائنڈ کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ شائع 30 ستمبر 2023 08:24pm
مستونگ خود کش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 59 ہوگئی دھماکے کے مزید 7 زخمی دم توڑ گئے، ترجمان سول اسپتال کوئٹہ شائع 30 ستمبر 2023 05:44pm
مستونگ: خود کش حملہ آور کی شناخت کیلئے نادرا سے رابطہ کر لیا گیا، مقدمہ بھی درج خودکش دھماکے میں 6 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، آئی جی بلوچستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 02:27pm
مستونگ میں ہونے والے خود کش دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی جلوس روانگی کی تیاری کے وقت خود کش دھماکا کیا گیا شائع 29 ستمبر 2023 08:08pm
بلوچستان سے اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے 4 بازیاب قانون نافذ کرنے والے ادارے 2 بچوں کو بھی بازیاب کروانے میں مصروفِ عمل اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 09:21pm
کالعدم ٹی ٹی پی نے مستونگ اور ہنگو حملوں سے لاتعلقی ظاہر کردی دونوں حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ٹی ٹی پی شائع 29 ستمبر 2023 06:02pm
ہماری فورسز میں قابلیت ہے کہ وہ دہشت گردوں کیخلاف ہر حد تک جائیں، سرفراز بگٹی فورسز نے جواں مردی کے ساتھ دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملائے، نگراں وزیر داخلہ شائع 29 ستمبر 2023 05:05pm
مستونگ دھماکہ: بلوچستان بارکونسل کا صوبے بھرمیں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان 'صوبائی، وفاقی حکومتیں اور سیکورٹی فورسز بلوچستان کے عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہوچکیں' شائع 29 ستمبر 2023 04:51pm
مستونگ دھماکا: ڈی ایس پی نے خودکش حملہ آور کو روکنے کی کوشش میں جان دی، آئی جی دھماکے میں تین پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں،عبدالخالق شیخ اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 06:09pm
افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 3 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید ژوب کے قریب سرحد پر دراندازی کی کوشش کی گئی اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 03:48pm
مستونگ دھماکا: بلوچستان میں 3 روزہ سوگ کا اعلان سوگ منانے کا مقصد شہداء کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی ہے، بلوچستان حکومت اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 05:14pm
مستونگ: عید میلادالنبی جلوس میں خود کش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 55 شہید، 60 زخمی دھماکے میں 10 سے 15 کلو بارودی مواد اور بال بیرنگ استعمال کیا گیا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 09:14pm
بلوچستان میں 12 ربیع الاول پر موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ بلوچستان نے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کردیا شائع 28 ستمبر 2023 09:50pm