Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

کوئٹہ، کالج کے نائب قاصد پر تشدد کرنیوالا پولیس اہلکار معطل

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی
شائع 27 نومبر 2023 11:52am
اسکرین گریب /  سی سی ٹی وی فوٹیج
اسکرین گریب / سی سی ٹی وی فوٹیج

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گورنمنٹ گرلز کالج کواری روڈ میں پولیس اہلکار کی کالج کے نائب قاصد سے تلخ کلامی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی ہے۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکارنے نائب قاصد کو تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔

نائب قاصد پر تشدد کی فوٹیج پر ایس ایس پی آپریشنز نے ایکشن لیتے ہوئے واقعے میں ملوث پولیس اہلکار کو معطل کردیا ہے۔

بلوچستان

quetta

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div