پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش: 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا شیڈول سامنے آگیا دونوں ٹیموں کے درمیان ایک روزہ میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟ اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 09:27pm
گرین شرٹس کو بھارت سے کھیلنے کا گرین سگنل مل گیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے جو شرائط رکھی تھیں، آئی سی سی نے وہ تمام شرائط مان لی ہیں۔ اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 12:21pm
بنگلادیش کو کیا کچھ ملے گا؟ آئی سی سی نے مذاکرات کی تفصیلات جاری کر دیں بنگلادیش کو 2031 تک ایک ایونٹ کی میزبانی دی جائے گی: آئی سی سی کا اعلان اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 11:29pm
آئی سی سی مذاکرات: مہمان گھر آئے تو بہت سی باتیں بھلا دی جاتی ہیں، چیئرمین پی سی بی میں، حکومت اور فیلڈ مارشل کسی دھمکی سےنہیں ڈرتے، محسن نقوی کا پابندی کی دھمکیوں سے متعلق سوال پر تبصرہ اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 08:58pm
’بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کی تین شرائط ہیں‘: بھارتی میڈیا کا دعویٰ محسن نقوی آئی سی سی حکام سے ملاقات کے بعد حتمی مشاورت کے لیے پیر کے روز وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، جس کے بعد فیصلہ متوقع ہے۔ شائع 09 فروری 2026 09:53am
بھارت سے میچ کا بائیکاٹ: یو اے ای کی پاکستان سے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست اماراتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے بہترین مفاد میں فیصلہ کرنے کی سفارش کی ہے شائع 08 فروری 2026 10:34pm
ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق شہباز شریف کے دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل آگیا ڈاکٹر آصف نذرل نے اظہار یکجہتی اور بھارت سے ورلڈ کپ میچ نہ کھیلنے پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔ شائع 05 فروری 2026 04:43pm
بنگلادیش کا مؤقف تسلیم نہ کرنے پر شاہد آفریدی اور محمد یوسف کی آئی سی سی پر تنقید بنگلا دیش کے کھلاڑی اور اس کے لاکھوں مداحوں کے ساتھ ناانصافی کی گئی، سابق پاکستانی کپتان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 11:12pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا گیا: بھارتی میڈیا کا دعویٰ آئی سی سی اس حوالے سے جلد باقاعدہ اعلان کرے گا: بھارتی میڈیا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 07:52pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: بائیکاٹ کی صورت میں بنگلادیش کو کتنا بڑا نقصان ہوگا؟ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے۔ اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 12:49pm
ٹی 20 ورلڈ کپ وینیو تنازع: بنگلہ دیش کا آئی سی سی پر دوہرے معیار کا الزام کرکٹ چلانے والوں کو ڈیڈ لائن دینا زیب نہیں دیتا، بنگلادیش کے نہ ہونے سے آئی سی سی کو نقصان ہوگا، صدر بی سی بی شائع 22 جنوری 2026 06:44pm
ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلادیش کے بھارت نہ جانے پر دوسری ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ آئی سی سی بورڈ ممبرز کے اجلاس میں ووٹنگ پر ورلڈکپ میں متبادل ٹیم کی شمولیت کا فیصلہ ہوا۔ اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 07:43pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کے معاملے پر پی سی بی نے پاکستان ٹیم کی تیاریاں رکوادیں محسن نقوی کا بنگلادیش کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق ہدایات بعد میں جاری کرنے کا فیصلہ شائع 19 جنوری 2026 05:20pm
بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا پاکستان نے بنگلا دیش کو اس معاملے پر مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ شائع 18 جنوری 2026 04:58pm
کھلاڑیوں کا احتجاج: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر عہدے سے فارغ نظم الاسلام کو کھلاڑیوں سے متعلق غیر مناسب بیان پر فوری برطرف کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 06:17pm
ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلادیش کا بھارت میں کھیلنے سے پھر انکار، ڈیڈ لاک برقرار آئی سی سی، بی سی بی اور بھارتی بورڈ کے ویڈیو اجلاس میں میچز کے حوالے سے فیصلہ نہ ہوسکا اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 05:05pm
بنگلا دیش کا آئی سی سی کو خط: سیکیورٹی خدشات سے متعلق شواہد پیش کردیے خط میں میڈیا پرسنز، فینز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی سیکیورٹی اور ویزوں کا معاملہ بھی اٹھادیا شائع 08 جنوری 2026 10:14pm
بنگلادیش میں آئی پی ایل کی ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے باہر کرنے کی کوئی معقول وجہ سامنے نہیں آئی: بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ اپ ڈیٹ 05 جنوری 2026 01:56pm
بنگلادیش کے ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرنے کی درخواست پر بھارتی بورڈ کا بیان آگیا مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے خارج کیے جانے کے بعد دونوں ممالک میں کشیدگی مزید بڑھ گئی شائع 04 جنوری 2026 08:19pm
بنگلادیش میں استعفوں کا سلسلہ جاری، کرکٹ بورڈ کے صدر مستعفیٰ سابق کرکٹر فاروق احمد بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:06pm
بحیرہ احمر میں ناکامی کے بعد آبنائے ہرمز کا چیلنج: کیا مغربی طاقتیں سمندری راستوں کا تحفظ کر پائیں گی؟