پاکستان سے میچ منظور نہیں! بھارتی میڈیا ایشیا کپ ختم کرانے پر اڑ گیا بھارتی ایوانوں اور میڈیا پر مودی سرکار سے ایشیا کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ بڑھنے لگا شائع 29 جولائ 2025 06:25pm
ایشیا کپ اور پاکستان کیخلاف میچ کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کا بڑا بیان سامنے آگیا حکومتی گرین سگنل کے بعد ہی شیڈول جاری ہوا، اس مرحلے پر کچھ تبدیل نہیں ہوسکتا، بی سی سی آئی شائع 27 جولائ 2025 09:09pm
ایشیا کپ شیڈول کے اعلان کے بعد بھارتی آگ بگولہ، کرکٹرز بھی بورڈ کو آڑے ہاتھوں لینے لگے ایشیا کپ کے انعقاد سے قبل بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں شائع 27 جولائ 2025 06:27pm
ایشیا کپ امارات میں شیڈول، وکرانت گپتا بھارتی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے آپ کی کسی کے سامنے چل ہی نہیں رہی ہے، وکرانت گپتا شائع 27 جولائ 2025 10:53am
ایشا کپ 2025: بھارتی بورڈ کو پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی اجازت مل گئی ٹورنامنٹ کے میزبان کی حیثیت سے پاکستان کو مکمل اختیارات حاصل ہوں گے اپ ڈیٹ 26 جولائ 2025 04:29pm
بھارت کے ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں شرکت کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس کل ڈھاکا میں ہوگا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2025 10:52pm
بھارت کی مخالفت سے ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس پر سوالیہ نشان لگ گیا بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ اے سی سی کے سالانہ اجلاس کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگیا شائع 11 جولائ 2025 10:44pm
ایشیا کپ 2025: پاکستان سے کھیلنے کا فیصلہ مودی حکومت کرے گی، بھارتی بورڈ نے گیند حکومتی کورٹ میں ڈال دی بھارت نے بہانہ بنا کر ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کا وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 10 جولائ 2025 03:03pm
ایشیا کپ نہ کھیلنے کی خبروں پر بی سی سی آئی کا ردعمل سامنے آگیا ایشیا کپ کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی ایونٹ کے بائیکاٹ کا کوئی امکان زیر غور ہے،بی سی سی آئی شائع 19 مئ 2025 03:50pm
پہلگام واقعے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کی پی سی بی کو دھمکی بھارتی بورڈ کے بیان کے بعد ایشیا کپ اور چیمپئینز ٹرافی جیسے ٹورنامنٹس پر سوالیہ نشان لگ گیا شائع 24 اپريل 2025 11:19am
ناراض بھارتی کرکٹ بورڈ نے مساجر سمیت پورے کوچنگ اسٹاف کی وکٹیں اُڑا دیں نئی ذمہ داریاں اب کسے ملیں گی؟ شائع 17 اپريل 2025 11:07am
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ’تھوک‘ پر سے پابندی اٹھا لی کووڈ-19 کی عالمی وبا کے بعد آئی سی سی نے گیند پر تھوک کے استعمال پر پابندی لگا دی تھی شائع 20 مارچ 2025 04:53pm
بھارت کا نہ آنا بی سی سی آئی کا نہیں بھارتی سرکار کا فیصلہ ہے، راجیو شکلا بی سی سی آئی کے نائب صدرراجیوشکلا کا چیمپئنز ٹرافی کے کامیاب انعقاد پراظہارِ مسرت شائع 05 مارچ 2025 08:26pm
بھارتی بورڈ کی جانب سے ذاتی باورچی رکھنے پر پابندی، کوہلی نے اپنے کھانے کا جگاڑ نکال لیا چیمپیئنز ٹرافی کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی اپ ڈیٹ 17 فروری 2025 11:54am
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی بورڈ نے جرسی تنازعہ پر گھٹنے ٹیک دیے ہم آئی سی سی کی گائیڈ لائنز پرعمل کریں گے، سیکرٹری بھارتی بورڈ شائع 22 جنوری 2025 05:17pm
چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر بھارتی کرکٹر آخر کار بول پڑے بھارتی کرکٹر نے خاموشی توڑتے ہوئے بیان جاری کردیا شائع 21 جنوری 2025 08:24pm
چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی درخواست پر آئی سی سی کا سخت مؤقف سامنے آگیا بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی، آئی سی سی نے درخواست مسترد کردی اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 09:07pm
آسٹریلیا سے شکست کے بعد بی سی سی آئی کی بھارتی کرکٹرز اور اہلخانہ پر پابندی بی سی سی آئی بڑی پابندی لگانے پر غور کرنے لگا شائع 14 جنوری 2025 02:46pm
شرمناک کارکردگی کے بعد کوہلی اور روہت کا مستقبل خطرے میں؟ بھارتی میڈیا نے بتا دیا دونوں سینئر بلےباز آسٹریلیا میں خراب پرفارمنس کرتے دکھائی دیے شائع 08 جنوری 2025 12:37pm
چیمئینز ٹرافی سے قبل بھارتی ٹیم میں کپتانی پر جھگڑے سابق بھارتی کھلاڑی بھی نئے نائب کپتان کے فیصلے پر پھٹ پڑے شائع 07 جنوری 2025 12:32pm
چیمپئنز ٹرافی سے قبل برطانوی اخبار بھارت کی اصلیت سامنے لے آیا چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو فائدہ پہنچانے کے لیے کھیل کی ساکھ بری طرح نقصان پہنچایا گیا، برطانوی اخبار شائع 24 دسمبر 2024 01:01pm
چیمپئنزٹرافی: پاکستان اور انڈیا فائنل میں پہنچے تو میچ کہاں ہوگا؟ محسن نقوی کا جواب محسن نقوی نے گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور وہاں جاری کاموں کا معائنہ کیا شائع 22 دسمبر 2024 09:02am
چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوٹرل وینیو کونسا؟ پاکستان اور بھارت میں اتفاق ہوگیا آئی سی سی جلد ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کرے گا، رپورٹ شائع 21 دسمبر 2024 02:53pm
پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں بھارت کو دھول چٹا دی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بالاخر بھارتی کرکٹ بورڈ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا شائع 19 دسمبر 2024 06:01pm
ویرات کوہلی آسٹریلیا میں خاتون صحافی اور کیمرہ مین پر برہم سابق بھارتی کپتان انوشکا کے ہمراہ پرسکون زندگی گزارنا چاہتے ہیں شائع 19 دسمبر 2024 05:56pm
آئی سی سی کی پاکستان کو ایک اور میگا ایونٹ کی میزبانی دینے کی یقین دہانی بورڈ میٹنگ میں بتایا گیا کہ ایک دو دن میں چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان ہوجائے گا، رپورٹ شائع 19 دسمبر 2024 08:40am
آئی سی سی نے پاکستان کو پھر لالی پاپ دیا، سابق کرکٹر فیصلہ آنے سے پہلے معلوم ہوگیا تھا کہ ٹورنامنٹ ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلا جائے گا، سابق کرکٹر شائع 14 دسمبر 2024 03:36pm
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا چیمپئنز ٹرافی 2025 کے معاملے پر اختلافات دور ہونے لگے شائع 12 دسمبر 2024 09:35am
2024 میں گوگل پر سب سے زیادہ کس بھارتی کرکٹر کو تلاش کیا گیا؟ مشہور کھلاڑیوں کے مداح ان کے بارے میں ہمیشہ کچھ نیا جاننا چاہتے ہیں اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 10:15pm
چیمپئینز ٹرافی پر حتمی فیصلے کی نئی تاریخ سامنے آگئی پاکستان نے آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کو دوٹوک مطالبات پیش کردیے شائع 10 دسمبر 2024 03:04pm