امریکی وفاقی حکومت کے پاس یہ اختیار موجود ہے، اور میں ان سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ بین الاقوامی فوجداری عدالت میں شامل ہوں اور اس وارنٹ پر عمل کریں: میئر نیویارک
کیا نیویارک کا مقامی قانون کسی غیر ملکی سربراہ کو گرفتار کرنے کی اجازت دیتا ہے اور کیا واشنگٹن کی مرکزی حکومت کے پاس اس گرفتاری کو روکنے کا قانونی اختیار حاصل ہے؟