امریکا ایران امن معاہدے سے قبل اسرائیل کے لبنان پر حملے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے ضاحیہ میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ اپ ڈیٹ 15 جون 2026 08:34am
ایران امریکا معاہدے کی آہٹ؛ اسرائیل میں خوف کی لہر کیوں ہے؟ اسرائیلی صحافیوں نے ایران امریکا معاہدے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ اس سے تہران کے اثر و رسوخ میں مزید اضافہ ہوگا شائع 14 جون 2026 10:28am
لبنان پر حملے بند نہ ہوئے تو نتائج سنگین ہوں گے: ایران نیتن یاہو نے ٹرمپ کی تنبیہ کو ہوا میں اڑا دیا ، لبنان پر اسرائیلی وحشیانہ حملے نہ رک سکے۔ اپ ڈیٹ 03 جون 2026 12:43pm
بیروت پر حملے روکنے کا فیصلہ: اسرائیلی وزرا وزیرِاعظم نیتن یاہو پر چڑھ دوڑے وقت آ گیا ہے کہ اب ہمارے دوست صدر ٹرمپ کو ’نہ‘ کہا جائے: اسرائیلی انتہاپسند وزیر کا بیان اپ ڈیٹ 02 جون 2026 03:58pm
لبنان پر حملوں کی دھمکی پر ٹرمپ بھڑک گئے، نیتن یاہو کو فون پر پاگل اور ناشکرا قرار دے دیا: ایگزیوس میں نہ ہوتا تو تم جیل میں سڑ رہے ہوتے، ان ہی حرکتوں کی وجہ سے دنیا تم سے اور اسرائیل سے نفرت کرتی ہے: صدر ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید تنقید شائع 02 جون 2026 08:34am
نیتن ہاہو نے اسرائیلی فوج کو لبنان میں کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطے میں پہلے سے نافذ جنگ بندی کو 6 ہفتے سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ شائع 31 مئ 2026 08:16pm
ٹرمپ کی ایران سے ممکنہ ڈیل: نیتن یاہو کا تین دہائیوں پرانا بیانیہ اور سیاسی مستقبل خطرے میں اسرائیل کے اندر امریکی فیصلے پر شدید مایوسی اور تشویش پھیل گئی۔ شائع 30 مئ 2026 10:14am
ٹرمپ سے کہہ دیا اسرائیل ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے آزاد ہے: نیتن یاہو اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدر پر آزادانہ عسکری کارروائی سے متعلق اپنا مؤقف واضح کردیا۔ شائع 24 مئ 2026 09:45pm
جنگ بندی کے امکانات روشن ہونے پر امریکی اخبار کا نیتن یاہو پر سخت طنز ایک وقت تھا جب نیتن یاہو ایران کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کوپائلٹ سمجھے جاتے تھے: نیویارک ٹائمز شائع 24 مئ 2026 08:53am
ایران سے ممکنہ ڈیل، ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر سخت جملوں کا تبادلہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ان جاری مذاکرات سے ناخوش دکھائی دیتے ہیں: سی این این اپ ڈیٹ 21 مئ 2026 12:35pm
اسرائیلی پارلیمنٹ خود کو تحلیل کرنے پر تیار، نیتن یاہو کے جانے کا وقت آگیا؟ نیتن یاہو کو شدت پسند مذہبی جماعتوں کی جانب سے بڑھتے دباؤ کا سامنا ہے اپ ڈیٹ 21 مئ 2026 09:21am
ٹرمپ اور نیتن یاہو کو "جہنم واصل" کرنے والے کے لیے 5 کروڑ 80 لاکھ ڈالر انعام کا مبینہ ایرانی منصوبہ ایرانی پارلیمنٹ 28 فروری کو تہران پر ہونے والے حملوں کے ردعمل میں اس بل پر ووٹنگ کرے گی اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 11:00am
7 اکتوبر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈز کے خاتمے کے قریب پہنچ گئے: نیتن یاہو کا دعویٰ اسرائیلی افواج غزہ کے 60 فیصد حصے پر کنٹرول رکھتی ہیں: نیتن یاہو کا دعویٰ اپ ڈیٹ 18 مئ 2026 12:56pm
اسرائیلی فوج کا حماس کے سینئر عسکری رہنما عزالدین الحداد کو شہید کرنے کا دعویٰ اسرائیل نے الزام عائد کیا کہ عزالدین الحداد 7 اکتوبر 2023 کے حماس حملے کے معماروں میں سے ایک تھے شائع 16 مئ 2026 09:24am
ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا خفیہ یو اے ای کا دورہ منظرِ عام پر آ گیا اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق اس دورے کے نتیجے میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات میں تاریخی پیش رفت ہوئی۔ اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 11:16pm
اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور اگلے ہفتے متوقع واشنگٹن میں اسرائیلی اور لبنانی حکام کے درمیان جمعرات اور جمعے کو اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ شائع 07 مئ 2026 09:00pm
اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید دو سینئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا دعویٰ حزب اللہ کی جانب سے تاحال اسرائیل کے ان دعوؤں پر باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔ شائع 07 مئ 2026 05:32pm
ایران سے مذاکرات پر اسرائیل کو شدید تشویش، نیتن یاہو کا امریکی حکام سے رابطہ اسرائیلی ذرائع نے سی این این کو بتایا کہ امریکا سے رابطوں کا مقصد مذاکرات میں زیر غور نکات اور تجاویز سے آگاہی حاصل کرنا ہے۔ شائع 06 مئ 2026 08:15pm
ترکیہ نے اپنے طویل رینج والے جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی نمائش کر دی میزائل آواز کی رفتار سے 25 گنا زیادہ رفتار سے ہدف تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ شائع 05 مئ 2026 08:59pm
غزہ کا بڑا حصہ اسرائیلی فوجی حصار میں: نئے نقشوں نے فلسطینیوں میں خوف پیدا کر دیا غزہ میں مقیم لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کے لیے یہ نقشے ایک نئی مصیبت کا پیغام لائے ہیں۔ شائع 30 اپريل 2026 09:41am
نیتن یاہو کے لیے خطرے کی گھنٹی: سابق اسرائیلی وزراء اعظم نے الیکشن کے لیے اتحاد کر لیا وقت آ گیا نیتن یاہو سے علیحدگی اختیار کی جائے ، اسرائیل کو اپنا رخ بدلنا ہو گا ، نفتالی بینیٹ شائع 27 اپريل 2026 11:53am
نیتن یاہو کا کینسر میں مبتلا ہونے کے بعد مکمل صحت یابی کا دعویٰ پروسٹیٹ کینسر لاحق ہوا تھا جس کا علاج خاموشی سے کیا گیا: نیتن یاہو اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 05:36pm
لبنان نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں شروع کردیں کل واشنگٹن میں اسرائیل سے مذاکرات میں جنگ بندی میں اضافے کا کہا جائے گا: لبنانی عہدیدار شائع 22 اپريل 2026 07:24pm
نیتن یاہو اور اسرائیلی سیاستدان اسلام آباد مذاکرات کی ناکامی کے خواہش مند، پلان کیا ہے؟ اسرائیل کی پالیسی ہے کہ خطے میں امن کے بجائے عسکری طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کیے جائیں، جس کی وجہ سے اسلام آباد میں ہونے والی امن کی کوششوں پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 01:30pm
نیتن یاہو ہنگری آئے تو انہیں گرفتار کیا جائے گا: نومنتخب وزیرِاعظم کا اعلان ایسا شخص جس کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری ہو تو اسے حراست میں لینا لازم ہوتا ہے: پیٹر میگیار شائع 21 اپريل 2026 09:39am
گریٹر اسرائیل کا منصوبہ اور عالمِ اسلام میں مزاحمت کی لہر آج گریٹر اسرائیل اور اسلامی بیداری کے درمیان جنگ کی لکیریں واضح، مغرب کی بنیادی دلچسپی اس خطے کے تیل میں ہے شائع 20 اپريل 2026 09:30am
بہت ہو چکا! لبنان پر اب کوئی بمباری نہیں ہوگی: صدر ٹرمپ نے اسرائیل کو خبر دار کردیا جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل نے جنوبی لبنان کے تمام علاقوں پر قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ شائع 17 اپريل 2026 08:02pm
لبنان جنگ بندی: جنوبی علاقوں میں لوگوں کی گھر واپسی شروع، حکام کی احتیاط کی اپیل لبنانی فوج اور حزب اللہ نے جنوبی علاقوں میں گھروں کو لوٹنے والے شہریوں سے احتیاط کی اپیل ہے شائع 17 اپريل 2026 05:40pm
ایران میں ’رجیم چینج‘ ہونے تک مشن جاری رہے گا؛ موساد چیف نے اسرائیلی منصوبہ بتادیا ایران جنگ کے دوران ’تہران کے قلب میں‘ کام کیا اور اسرائیلی فضائیہ کو درست انٹیلی جنس فراہم کی: موساد شائع 14 اپريل 2026 08:46pm