’بلاول کے جواب سے پورا بھارت ہل گیا‘ بلاول بھٹو نے جرات مندانہ انداز میں بھارت کو جواب دیا، شرجیل میمن شائع 17 دسمبر 2022 05:09pm
’ہمارے پاس پڑوسی ملک کے ایجنڈوں اور ٹی ٹی پی کو مالی معاونت فراہم کرنے کے ثبوت موجود ہیں‘ بھارت اپنی دہشتگردی چھپانے کیلئے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوششوں لگا رہتا ہے، وزیر خارجہ شائع 16 دسمبر 2022 11:26pm
مودی کیخلاف بلاول کے بیان نے بھارت میں آگ لگا دی پاکستانی سفارتخانے کے باہر احتجاج, بی جے پی کا وزیر خارجہ سے معافی کا مطالبہ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 11:19am
بلاول بھٹو کا مسئلہ کشمیر یو این قرار دادوں کے مطابق حل کرنے پر زور بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات شائع 16 دسمبر 2022 08:31am
اسامہ بن لادن مر چکا مگر گجرات کا قصائی زندہ ہے جوکہ بھارتی وزیراعظم ہے’ پاکستان میں دہشت گردی کے ذمہ دار عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے، وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 11:41am
حکومت روس سے کوئی رعایتی تیل کی خریداری نہیں کر رہی، وزیر خارجہ سوشل میڈیا پر عمران خان کی مقبولیت کے بارے میں ایک غلط تاثر پیش کیا گیا، وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 09:31pm
وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر عالمی قوانین کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ سلامتی کونسل تسلیم شدہ تنازعات کے حل میں مؤثر کردار ادا کرے، بلاول بھٹو شائع 14 دسمبر 2022 11:32pm
پاکستان دیگر ممالک کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ دہشت گردی اور اسلاموفوبیا آج کے دور کے بڑے مسائل ہیں، بلاول بھٹو زرداری شائع 13 دسمبر 2022 05:54pm
وزیر خارجہ 14 دسمبر کو دورہ امریکا کیلئے روانہ ہوں گے بلاول بھٹو جی 77 اجلاس کی صدارت اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی تقریب میں شرکت کریں گے شائع 12 دسمبر 2022 06:26pm
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل پاکستان پہنچ گئے آج شام مشترکا میڈیا بریفنگ ہوگی۔ اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 10:51am
فیس بک سے اب پاکستانی بھی پیسے کماسکتے ہیں اس اقدام سے نوجوان کاروباری افراد کی استعداد میں اضافہ ہوگا، وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 11:28pm
پاکستان کا آئین خواتین کی تعلیم کے مساوی حق کو تسلیم کرتا ہے، وزیر خارجہ پاکستان میں ہزاروں افغان طالبعلم زیر تعلیم ہیں، بلاول شائع 08 دسمبر 2022 04:17pm
کیا آپ جانتے ہیں بلاول بھٹو کے جوتوں کی قیمت کیا ہے؟ وزیر خارجہ کی تصویر کی سوشل میڈیا پر وائرل شائع 05 دسمبر 2022 11:09pm
گزشتہ حکومت کے امریکا پر الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، بلاول بھٹو امریکا پر الزامات صرف سیاسی مقصد کے لئے لگائے گئے شائع 05 دسمبر 2022 09:55am
وزیر خارجہ کو افغان ہم منصب کا ٹیلیفون، ناظم الامور پر قاتلانہ حملے کی مذمت پاکستانی سفارتی عملے کی افغانستان میں سکیورٹی بہتر بنانے کی بھی یقین دہانی کرائی شائع 03 دسمبر 2022 12:09am
’بلاول بھی ابّو سمیت مریم کے ہمسائے میں محل خرید کر شفٹ ہو جائیں گے‘ اب نقل تو کرلی لیکن لوگ کہاں سے آنے تھے، فواد چوپدری شائع 30 نومبر 2022 10:10pm
’نانا اور والدہ کے قتل کا انتقام چاہتا تو آمر مشرف کے سَر کا مطالبہ کرسکتا تھا‘ ذوالفقار بھٹو کی وجہ سے آج پاکستان مسلم دنیا میں واحد ایٹمی قوت ہے، وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 07:50pm
’اگلا سال بلاول کے وزیراعظم بننے کا سال ہے‘ پاکستان کےعوام کیلئے وزیراعظم بلاول بھٹو ہی ہیں، مراد علی شاہ شائع 30 نومبر 2022 06:36pm
بلاول اپنی عظیم والدہ کے خواب کی تکمیل کریں گے، آصف زرداری پیپلز پارٹی نے تین آمروں کو شکست دے کر جمہوریت کو فتحیاب کیا، سابق صدر شائع 29 نومبر 2022 07:06pm
عمران خان کا پنڈی سے دوبارہ سلیکٹ ہونے کا مطالبہ ہے، بلاول بھٹو پی ٹی آئی اہم تعیناتی کے عمل کو سبوتاژ نہیں کرسکی، وزیر خارجہ شائع 26 نومبر 2022 10:41pm
جی 77 اجلاس میں موسمیاتی انصاف کیلئے آواز بلند کی: وزیر خارجہ پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات کا مقدمہ دنیا میں لڑا، بلاول شائع 20 نومبر 2022 03:31pm
اگر صدر علوی نے غیر آئینی کام کیا تو انہیں نتیجہ بھگتنا پڑے گا، بلاول بھٹو ہمیں یہ دھمکی دی گئی تھی کہ انتخابات ہوں گے یا مارشل لاء ہوگا، وزیر خارجہ شائع 19 نومبر 2022 07:01pm
ہر ملک سے بہتر اور دوستانہ تعلقات کے خواہشمند ہیں: وزیر خارجہ امریکا کا پاکستان سے تعاون بہتر ہو رہا ہے، بلاول شائع 18 نومبر 2022 03:40pm
برطانیہ نے پاکستان کو ’ہائی رسک تھرڈ کنٹریز‘ لسٹ سے نکال دیا، وزیر خارجہ ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان کی جلد تکمیل کے بعد برطانیہ نے یہ اقدام اٹھایا۔ اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 10:07am
عمران خان پر حملہ سب پر حملہ ہے، وزیر خارجہ کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو مستحکم افغانستان خطے کی سلامتی اور ترقی کے لئے نا گزیر ہے اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 12:57am
وزیرخارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال دونوں ملکوں کا ایک دوسرے کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ شائع 03 نومبر 2022 08:58am
’کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘ کے بعد پیش خدمت ہیں ’طارق جُگر‘ وائرل ویڈیوکے بعد سوشل میڈیا پرگُجربرادری کے جذبات زیربحث اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 11:50am
’ڈی جی آئی ایس آئی اور آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس بے مثال اور تاریخی ہے‘ 'اسٹیبلشمنٹ کی "متنازع" سے "آئینی" کردار کی طرف منتقلی پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے' شائع 27 اکتوبر 2022 04:53pm
بھارت مقبوضہ کشمیرکو سب سے بڑا قبرستان بنانے پرتلا ہوا ہے، بلاول بھٹو حناربانی کھر نے کہا پاکستان کشمیرکے عوام کے ساتھ کھڑا ہے شائع 27 اکتوبر 2022 10:01am
بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات، عالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال امریکا کے ساتھ وسیع البنیاد تعلقات کو استوار کرنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو شائع 25 اکتوبر 2022 07:29pm