Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعرات 25 جون 2026
ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026 تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

سندھ آنے کی دعوت دیں، موازنہ اور پھر مناظرہ بھی ہوگا، شہباز نے بلاول کا چیلنج قبول کرلیا

سندھ آنے کی دعوت دیں، موازنہ اور پھر مناظرہ بھی ہوگا، شہباز نے بلاول کا چیلنج قبول کرلیا

8 فروری کو فیصلہ ہونا ہے کہ کس نے پاکستان کی خدمت کی اور کس نے عوام کو دھوکا دیا، صدر ن لیگ
شائع 27 جنوری 2024 05:33pm
عمران خان اب جیل میں ہیں، اپنی حکومت خود ختم کی، سرپرائز کیسا لگا، بلاول بھٹو

عمران خان اب جیل میں ہیں، اپنی حکومت خود ختم کی، سرپرائز کیسا لگا، بلاول بھٹو

پرانے سیاست دان 90 کی دہائی میں واپس لے جانا چاہتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 05:39pm
بلاول نے نوازشریف کو چور قرار دیدیا، 8 فروری سے قبل مناظرے کی دعوت

بلاول نے نوازشریف کو چور قرار دیدیا، 8 فروری سے قبل مناظرے کی دعوت

نوازشریف جہاں چاہیں مناظرے کیلئے تیار ہوں، چیئرمین پیپلز پارٹی کا سابق وزیراعظم کو چیلنج
اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 08:17am
تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

سیف اللہ ابڑو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی اور بلاول بھٹو کے حق میں دستبرداری پر شوکاز نوٹس جاری ہوا
اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:43pm
تحریک انصاف کے کارکن ووٹ ضائع نہ کریں، ن لیگ کو روکنے کیلئے تیر پر ٹھپہ لگائیں، بلاول

تحریک انصاف کے کارکن ووٹ ضائع نہ کریں، ن لیگ کو روکنے کیلئے تیر پر ٹھپہ لگائیں، بلاول

کوئی تو وجہ ہے کہ شیر شکار کے لیے نہیں نکل رہا، چیئرمین پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 06:42pm
ہم کسی صورت بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے، عمران خان

ہم کسی صورت بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے، عمران خان

نواز شریف اور آصف زرداری کے کیسز بھی روز رکھیں تاکہ جلدی کام مکمل ہو، عمران خان کا جج سے مکالمہ
اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 06:38pm
نواز شریف کی این اے 130 میں ریلی، این اے 27 میں آصفہ نکل آئیں

نواز شریف کی این اے 130 میں ریلی، این اے 27 میں آصفہ نکل آئیں

نواز شریف ریلی میں اصلی شیر لانے پر ناراض، آئندہ کسی ریلی میں اصلی شیر نہ لانے کی ہدایت
شائع 23 جنوری 2024 11:21pm
نواز شریف وزیراعظم بنے تو جیلر سے جج تک سب سے انتقام لیں گے، بلاول بھٹو

نواز شریف وزیراعظم بنے تو جیلر سے جج تک سب سے انتقام لیں گے، بلاول بھٹو

پرانے سیاست دان نفرت اور تقسیم کی سیاست کر رہے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
شائع 23 جنوری 2024 07:15pm
ہمیں بلاول کے جلسوں پر نہیں جو وہ زبان استعمال کررہے ہیں اس پر اعتراض ہے، عظمیٰ بخاری

ہمیں بلاول کے جلسوں پر نہیں جو وہ زبان استعمال کررہے ہیں اس پر اعتراض ہے، عظمیٰ بخاری

حقیقت ہے ن لیگ کو جب بھی حکومت ملی ان کو لاڑکانہ اور سندھ یاد نہیں آیا، ناز بلوچ
شائع 22 جنوری 2024 09:28pm
پاکستان کے عوام مجھے ایک موقع دیں ملک کی قسمت بدل دوں گا، بلاول بھٹو

پاکستان کے عوام مجھے ایک موقع دیں ملک کی قسمت بدل دوں گا، بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی وہ واحد جماعت ہے جو تمام مسائل کا مقابلہ کر سکتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
شائع 22 جنوری 2024 04:45pm
بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا، ڈر ہے کہی پھر نہ چھپ جائے، بلاول بھٹو

بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا، ڈر ہے کہی پھر نہ چھپ جائے، بلاول بھٹو

لاہور کے سیاست دانوں سے ڈرنے والے نہیں، ہم ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
شائع 19 جنوری 2024 04:29pm
عوام پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت دلوائیں، وزیراعلی اور وزیراعظم جیالا ہوگا، بلاول بھٹو

عوام پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت دلوائیں، وزیراعلی اور وزیراعظم جیالا ہوگا، بلاول بھٹو

عوام اپنا ووٹ ضائع نہ کریں، ٹھپے پہ ٹھپہ تیر پر ٹھپہ لگائیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
شائع 18 جنوری 2024 05:45pm
کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے، آصف زرداری

کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے، آصف زرداری

ہم نے کبھی لوگوں کو گمراہ کر کے ان سے ووٹ نہیں مانگا، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی
شائع 17 جنوری 2024 07:41pm
خون چوسنے والے شیر کا تیر سے شکار کریں گے، چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے، بلاول بھٹو

خون چوسنے والے شیر کا تیر سے شکار کریں گے، چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے، بلاول بھٹو

سازشوں کی طاقت پر یقین رکھنے والا چوتھی بار وزیر اعظم بننا چاہتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
شائع 17 جنوری 2024 04:54pm
چوہدری سرور کا این اے 127 میں بلاول بھٹو کی بھرپور حمایت کا اعلان

چوہدری سرور کا این اے 127 میں بلاول بھٹو کی بھرپور حمایت کا اعلان

سابق گورنر پنجاب خود بلاول بھٹو کی الیکشن کمپین کریں گے
شائع 16 جنوری 2024 08:28pm
ایک شخص کو چوتھی بار مسلط کیا گیا تو عوام نقصان اٹھائیں گے، بلاول بھٹو

ایک شخص کو چوتھی بار مسلط کیا گیا تو عوام نقصان اٹھائیں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی کے لاڑکانہ اور نوڈیرو میں تقریب سے خطاب کے دوران سیاسی وار
شائع 16 جنوری 2024 07:29pm
ن لیگ مخالفین کو پچ آؤٹ کر کے میدان میں اکیلے کھیلنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو

ن لیگ مخالفین کو پچ آؤٹ کر کے میدان میں اکیلے کھیلنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو

الیکشن قریب ہیں اور ہم سازشوں کو ناکام کرکے عوام کے ساتھ وفاق میں حکومت بنائیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 05:27pm
شیر کا شکار تیر سے ہوتا ہے بلے سے نہیں، بلاول بھٹو

شیر کا شکار تیر سے ہوتا ہے بلے سے نہیں، بلاول بھٹو

ہمارے سوا کسی کو عوامی مسائل کا احساس نہیں، باقی جماعتوں کو صرف کرسی کا شوق ہے، چیئرمین پی پی پی
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 05:48pm
ن لیگ کو ملتان میں بڑا جھٹکا: اہم رہنماپیپلز پارٹی میں شامل

ن لیگ کو ملتان میں بڑا جھٹکا: اہم رہنماپیپلز پارٹی میں شامل

بلاول بھٹو نے ملتان میں 26 جنوری کو جلسے کا اعلان کردیا
شائع 13 جنوری 2024 12:13pm
پیپلزپارٹی کا راولپنڈی کی 7 قومی اور 15 صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں کا اعلان

پیپلزپارٹی کا راولپنڈی کی 7 قومی اور 15 صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں کا اعلان

این اے 52 سے راجہ پرویزاشرف کو ٹکٹ جاری جبکہ این اے 23 سے پارٹی اپنے امیدوار کا فیصلہ نہ کرسکی
اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 11:31pm
بلاول بھٹو عوامی تحریک کے دفتر پہنچ گئے، سانحہ ماڈل ٹاؤن کی غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ

بلاول بھٹو عوامی تحریک کے دفتر پہنچ گئے، سانحہ ماڈل ٹاؤن کی غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ

ہماری سوچ اور نظریہ ایک ہے، مل کر جدوجہد کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 08:04pm
کوئی جیل سے بچنے اور کوئی جیل سے نکلنے کیلئے الیکشن لڑرہا ہے، بلاول

کوئی جیل سے بچنے اور کوئی جیل سے نکلنے کیلئے الیکشن لڑرہا ہے، بلاول

پی پی کی حکومت بنے گی تو 300 یونٹ بجلی غریبوں کو مفت ملےگی، بلاول
شائع 11 جنوری 2024 03:21pm
ن لیگ چاہے کچھ بھی کرلے، 8 فروری کو الیکشن ہر صورت ہوں گے، بلاول بھٹو

ن لیگ چاہے کچھ بھی کرلے، 8 فروری کو الیکشن ہر صورت ہوں گے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی میدان میں اتر چکی ہے، لاہور سے ڈٹ کر مقابلہ کرے گی، چیئرمین پی پی پی
شائع 10 جنوری 2024 10:01pm
ایک ہی شخص کوبار بار عوام وزیر اعظم قبول نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

ایک ہی شخص کوبار بار عوام وزیر اعظم قبول نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

وزیر اعظم اور پنجاب کا وزیراعلی دونوں جیالے ہوں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 08:39pm
اقوام متحدہ اور او آئی سی بھی قرارداد پاس کر لیں تو الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، بلاول بھٹو

اقوام متحدہ اور او آئی سی بھی قرارداد پاس کر لیں تو الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، بلاول بھٹو

ن لیگ اور پی ٹی آئی اپنے لیڈروں کو جیل سے بچانے کیلئے الیکشن لڑرہی ہیں، چیئرمین پی پی پی
شائع 06 جنوری 2024 06:07pm
پیپلزپارٹی کا سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

پیپلزپارٹی کا سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

سندھ میں قومی اسمبلی کی تمام 53 نشستوں پر پیپلزپارٹی الیکشن لڑے گی
شائع 05 جنوری 2024 08:53pm
پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی نے الیکشن التوا مسترد کردیا

پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی نے الیکشن التوا مسترد کردیا

پی پی کی جانب سے سینیٹر کو نوٹس جاری
اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 12:29am
پاکستان کو مشکل معاشی حالات کا سامنا ہے، بلاول بھٹو زرداری‌

پاکستان کو مشکل معاشی حالات کا سامنا ہے، بلاول بھٹو زرداری‌

عوام کو تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
شائع 05 جنوری 2024 05:13pm
پیپلزپارٹی نے انتخابی جلسوں کا ابتدائی شیڈول جاری کر دیا

پیپلزپارٹی نے انتخابی جلسوں کا ابتدائی شیڈول جاری کر دیا

بلاول بھٹو ملک کے مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کریں گے
شائع 04 جنوری 2024 07:34pm
ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے، دل کی تکلیف پر یہ لندن بھاگ جاتے ہیں، بلاول بھٹو

ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے، دل کی تکلیف پر یہ لندن بھاگ جاتے ہیں، بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی جیتنے کیلئے ہر حلقے سے الیکشن لڑرہی ہے، چیئرمین پی پی پی
شائع 04 جنوری 2024 05:56pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

چالان کے لیے جان داؤ پر

چالان کے لیے جان داؤ پر

ایرانی ڈرونز یا خلائی مخلوق؟

ایرانی ڈرونز یا خلائی مخلوق؟

بچے بار بار بیمار کیوں پڑتے ہیں؟

بچے بار بار بیمار کیوں پڑتے ہیں؟

بشریٰ بی بی کی عمران خان سے خفیہ ملاقات کا دعویٰ

بشریٰ بی بی کی عمران خان سے خفیہ ملاقات کا دعویٰ

گرمی کی شدت کے انوکھے راز

گرمی کی شدت کے انوکھے راز

تازہ ترین

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، کم از کم 164 افراد ہلاک، 971 زخمی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، کم از کم 164 افراد ہلاک، 971 زخمی

ایران نے اثاثوں کی بحالی پر امریکی مصنوعات خریدنے کا دعویٰ مسترد کر دیا

ایران نے اثاثوں کی بحالی پر امریکی مصنوعات خریدنے کا دعویٰ مسترد کر دیا

ہم یہ قبول نہیں کریں گے آبنائے ہرمز کسی ایک ملک کی ملکیت ہو: امریکی وزیرخارجہ

ہم یہ قبول نہیں کریں گے آبنائے ہرمز کسی ایک ملک کی ملکیت ہو: امریکی وزیرخارجہ

اسلام آباد: انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث غیرملکیوں سمیت 5 افراد گرفتار

اسلام آباد: انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث غیرملکیوں سمیت 5 افراد گرفتار

ایران کی آبنائے ہرمز میں نئے راستے سے گزرنے والے جہازوں کو وارننگ

ایران کی آبنائے ہرمز میں نئے راستے سے گزرنے والے جہازوں کو وارننگ

نو محرم الحرام کے جلوس رواں دواں، ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

نو محرم الحرام کے جلوس رواں دواں، ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

امریکا ایران معاہدے کا سب سے بڑا نقصان نیتن یاہو کو کیسے ہوا؟

امریکا ایران معاہدے کا سب سے بڑا نقصان نیتن یاہو کو کیسے ہوا؟

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.