چاچا کرکٹ: پاکستان ٹیم کے بارہویں کھلاڑی

چاچا کرکٹ: پاکستان ٹیم کے بارہویں کھلاڑی

مشکل حالات میں ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے چاچا کرکٹ کا مشہور جملہ: 'ہوتا ہے بھائی ہوتا ہے، کھیل میں ایسا ہوتا ہے، کبھی آگے کبھی پیچھے، کبھی خوشی کبھی غم، کبھی تم کبھی ہم‘۔
اپ ڈیٹ 03 جون 2026 06:12pm