Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

cheif election commisioner

فیصلے بلا خوف کرتے رہیں گے، کوئی ناراض ہوتا ہے یہ اس کا مسئلہ ہے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 01 جون 2022 11:30am

فیصلے بلا خوف کرتے رہیں گے، کوئی ناراض ہوتا ہے یہ اس کا مسئلہ ہے، چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن انتخابات کیلئے ہمیشہ تیارہے لیکن نئے انتخابات کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، الیکشن کمیشن کا کام صاف شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کا انعقاد ہے، سکندر سلطان راجہ