لائف اسٹائل شائع 09 اگست 2023 11:45am چھوٹے سے گاؤں میں گڈ ٹچ بیڈ ٹچ سکھانے والی ٹیچر کی ویڈیو وائرل چھوٹے سے گاؤں کے سرکاری اسکول کی ٹیچرکا احسن اقدام۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 07:09pm ’مجھے گڑیا چاہیے‘، رضوانہ کی نادیہ جمیل سے ملاقات 'وہ بہت درد میں تھی اور بری طرح زخمی تھی، اس کا سر بہت درد کر رہا تھا'
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 09:22pm کراچی : دن دیہاڑے لڑکی سے نازیبا حرکت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا واقعے کا مقدمہ تھانہ سمن آباد میں سرکاری مدعیت میں درج
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 11:34pm اہلیہ سخت مزاج ہے لیکن بچی کو مار پیٹ نہیں کی، سول جج عاصم حفیظ بچی کے والدین پیسوں کی لالچ اور کسی ہدایت پر الزامات لگارہے ہیں، عاصم حفیظ
بلاگ شائع 31 جولائ 2023 06:59pm رضوانہ سمیت سارے غریبوں کو مر جانا چاہیے وزیراعظم سمیت وزراء ملزمہ کے عمل کی مذمت کر رہے ہیں لیکن اس نظام پر کوئی بات نہیں کر رہا
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 06:28pm جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ کو سانس میں دشواری کا سامنا صورتحال یہی رہی تو بچی کو وینٹیلیٹر پر بھی منتقل کیا جاسکتا ہے، میڈیکل بورڈ
پاکستان شائع 30 جولائ 2023 11:31pm وزیراعظم کا 14 سالہ رضوانہ پر تشدد کے واقعے کا سخت نوٹس پولیس دباؤ میں نہ آئے، ملزم کون ہے اسے خاطر میں نہ لایا جائے، وزیراعظم
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2023 09:36am پاکستانی اداکارہ کی بچوں سے ملازمت نہ کروانے کی اپیل امیر لوگ ان بچوں کو بھوکا مارتے ہیں اور انہیں تعلیم سے بھی محروم کردیتے ہیں،نادیہ جمیل
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 04:05pm جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا شکار رضوانہ کو زہر دیئے جانے کا انکشاف رضوانہ کے لیے 48 گھنٹے اہم قرار دیے گئے، پروفیسر فرید ظفر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 10:16pm اسلام آباد: سول جج کی اہلیہ کا 12سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد، ورثا سراپا احتجاج لڑکی کے چہرے پر تشدد کے واضح نشان موجود ہیں، ڈاکٹرز
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 09:28am کوئٹہ: زیادتی کا شکار 13 سالہ مغوی بچہ زخمی حالت میں بازیاب اغواء کار نے بچے کے ساتھ زنجیروں سے باندھ رکھا تھا۔
لائف اسٹائل شائع 16 جولائ 2023 12:59pm نادیہ جمیل کے ساتھ بچپن میں جنسی زیادتی، لب کشائی پر مجبور کیوں ہوئیں یہ بات میں نے اس لئے شئیر نہیں کی کہ میں اٹینشن چاہتی ہوں بلکہ۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 08:06pm پنجاب میں لڑکیوں کے مقابلے میں لڑکوں سے زیادتی کے واقعات بڑھ گئے سب سے زیادہ کیسز گوجرانوالہ میں ریکارڈ
دنیا شائع 06 جولائ 2023 01:44pm امریکا میں 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے مجرم کو زندگی بھر قید رکھنے کی سزا مجرم فوینٹس 25 سے 30 سال جیل میں گزارنے کے بعد پروبیشن کا اہل ہوگا
پاکستان شائع 11 جون 2023 01:34pm حافظ آباد اور چونیاں میں لڑکیوں سے زیادتی، 5 ملزمان گرفتار، 3 مفرور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس، آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب، متاثرین کو انصاف فراہمی کی یقین دہانی
پاکستان شائع 10 جون 2023 02:26pm کراچی: جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے نومولود بچی اغوا بچی کی پیدائش ایک روز قبل ہوئی، اجنبی خاتون ٹیسٹ کروانے لےکر گئی، والدین سراپا احتجاج
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2023 02:38pm لاہور: لاپتہ 2 بچوں کی لاشیں آٹا رکھنے والے صندوق سے برآمد اہلخانہ کے بیانات قلمبند کرنے کے ساتھ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر لیے گئے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 03 جون 2023 03:33pm بہو کی محبت میں گرفتار ہو کر پوتے کو قتل کرنے والا دادا گرفتار ملزم نذیر احمد اپنی بہو کو پسند کرتا تھا اور اس سے شادی کا خواہاں تھا، پولیس
پاکستان شائع 29 مئ 2023 08:16pm اسلام آباد: نجی اسکول میں خصوصی بچے پر تشدد اور نازیبا ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج بچے پر تشدد کے بعد نازیبا ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالی گئی، جسم کو سگریٹ سے داغا گیا، والد
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:59pm پشاور میں 13 سالہ بچی کا ریپ، حمل اور موت بچی کے والدین پولیس کو مقدمہ درج نہ کرنے کے لیے اصرار کرتے رہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 01:51pm لاہور میں 8سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار ملزم فیضان نے 2021 میں اپنےچھوٹے بھائی کو قتل کیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 09:11pm سندھ میں خواتین پر تشدد اور کم عمر بچیوں کی شادیوں کے ہزاروں کیسز رپورٹ سب سے زیادہ 886 کیسز حیدرآباد سے سامنے آئے، رپورٹ
دنیا شائع 05 اپريل 2023 09:18pm بھارتی نژاد برطانوی وزیراعظم کی حکومت جنسی مجرموں کے نام پر پاکستانیوں کے پیچھے پڑ گئی بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے گرومنگ گینگز کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئےٹاسک فورس کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 01:13pm کراچی: مالکن کا گھریلو ملازمین پرتشدد، ایک لڑکا جاں بحق، دوسرا زخمی گلشن اقبال تھانہ میں مقدمہ درج، ملزمہ گرفتار
پاکستان شائع 06 فروری 2023 02:46pm مدرسے کے معلم نے طالبعلم کو چھٹی کرنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا معلم نے طالبعلم کے کمراور دیگرحصوں کو مار کرزخمی کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 11:41am ذہنی معذور بچے پر بااثر زمیندار کا بدترین تشدد، ناخن تک اکھاڑ دئیے بچے کے جسم کے مختلف حصوں اور نازک اعضاء پر بھی تشدد
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 06:13pm کراچی میں ایک اور بچہ مبینہ جنسی درندگی کی بھینٹ چڑھ گیا بچہ اسپتال منتقل، میڈیکل چیک اپ کے بعد تفتیش کو آگے بڑھایا جائے گا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 03:48pm بدین میں مدرسے کے استاد کا چھٹی کرنے پرطالبعلم پروحشیانہ تشدد طالب علم بخار کی وجہ سے مدرسے نہیں گیا تھا
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم