ایبٹ آباد، بونیر، باجوڑ ،بٹگرام، مہمند،خیبر، مانسہرہ میں بارش متوقع
شائع 08 اگست 2026 10:55am
پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، ہزارہ، ڈیرہ اسماعیل خان اور ملاکنڈ ڈویژن سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں مزید بارش کا امکان
شائع 02 اگست 2026 10:50am
کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
شائع 17 جولائ 2026 09:55am
اسلام آباد میں آج موسم گرم اور شدید حبس والا رہنے کا امکان ہے، جبکہ راولپنڈی، لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات
شائع 14 جولائ 2026 11:25am
آئندہ ہفتے شہر میں کسی قابلِ ذکر بارش کا امکان نہیں ہے: محکمہ موسمیات
شائع 04 جولائ 2026 09:16am
محکمہ موسمیات نے سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی۔
شائع 03 مئ 2025 12:47pm
بارش اور تیز ہواؤں سے درخت گرنے اور بجلی بند ہونے کا خدشہ، این ڈی ایم اے
شائع 20 اپريل 2025 03:47pm
پہاڑوں پر برفباری اور میدانی علاقوں میں آندھی اور ژالہ باری کا امکان ہے
شائع 24 مارچ 2025 03:35pm
ملک کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
شائع 27 فروری 2025 09:30am
ملک کے بعض مقامات پر بارش کی متوقع ہے
شائع 09 ستمبر 2024 11:33am
شہر میں بارش کا سلسلہ آئندہ 3 سے 4 روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
شائع 27 اگست 2024 07:27pm
شہر میں مطلع جزوی ابر آلود، رات اور صبح میں بوندا باندی متوقع ہے جب کہ سمندری ہوائیں بحال رہیں گی: محکمہ موسمیات
شائع 22 اگست 2024 01:17pm
شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود، سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری
شائع 19 اگست 2024 09:38am
پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال کی رپورٹ جاری کر دی
شائع 16 اگست 2024 10:23am
کراچی میں آئندہ آنے والے دنوں میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 01:34pm
شہر میں مطلع جزوی ابر آلود
اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 10:33pm
چترال، دیر، سوات، ملاکنڈ، باجوڑ اور مہمند میں بارش کا امکان
شائع 12 دسمبر 2022 09:41am
24 جولائی سے شمالی بلوچستان سمیت ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
شائع 21 جولائ 2022 12:41pm
ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ داخل ہوگئیں۔
شائع 20 جولائ 2022 09:39am
جڑواں شہروں میں رات گئے موسلادھاربارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، بارش سے کئی علاقے متاثرہونے کا خدشہ ہے۔
اپ ڈیٹ 14 جولائ 2022 02:18pm
کراچی کے جنوب میں بارش برسانے والا نیا سسٹم بن رہا ہے یہ سسٹم انڈیا کے راجھستان سے کراچی میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2022 05:31pm
سولجر بازار، گرومندر، گولیمار، ناظم آباد، لیاقت آباد، بفرزون، سرجانی ٹاؤن، اورنگی ، کورنگی، بنارس، گارڈن، اورلڈ سٹی ایریا سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہے۔
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2022 12:56pm
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پی اے ایف مسرور بیس میں 119.5 ملی میٹر ہوئی جبکہ ڈی ایچ اے فیزٹو میں 106اورناظم آباد میں 101 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2022 11:20am
ایم اے جناح رود، گرومندر کے اطراف رات بھر تیز بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں
جبکہ ڈیفنس، کلفٹن، ملیر، ایئرپورٹ، آئی آئی چندریگر روڈ، اولڈ سٹی ایریا اور گلستان جوہر میں بھی جگہ جگہ پانی کھڑا ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2022 05:13pm
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج شام یا رات سے بارش کی پیشگوئی کی ہے، بارش سے پہلے تیز ہوائیں بھی چلیں گی۔
اپ ڈیٹ 03 جولائ 2022 01:10pm
شہر میں 5 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں ہوگی، کراچی، حیدر آباد سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے، بارش سے قبل گرد الود ہوائیں اور آندھی چلے گی، محکمہ موسمیات
شائع 01 جولائ 2022 11:56am
جڑواں شہروں اورگردونواح میں صبح سویرے سے موسم ابرآلود رہنے کے بعد بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
شائع 01 جولائ 2022 08:51am
کشمیر، پنجاب اور اسلام آباد کے ساتھ سندھ کی ساحلی پٹی پر بارشیں ہوں گی جبکہ 5 جولائی تک رہنے والے سسٹم کے باعث کراچی ، حیدرآباد، لاہور اورراولپنڈی کے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے۔
اپ ڈیٹ 30 جون 2022 11:53am
ملک کے بیشترعلاقوں میں کل سے مون سون بارشوں کی انٹری ہوگی، صرف بالائی علاقوں میں نہیں بلکہ کراچی میں بھی بادل جم کربرسیں گے ۔
شائع 29 جون 2022 12:40pm
صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں 30 جون سے 4 جولائی کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
شائع 29 جون 2022 10:51am