اسرائیل نے فلسطینی خاتون فٹبالر کو حراست میں لے لیا فلسطینی حکام نے20 سالہ رند حلوانی پولیس اسٹیشن میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا شائع 04 جون 2026 11:19am