وزیراعظم آفس کے لیے نیا ’پی ایم او سسٹم‘ کس طرح کام کرے گا؟ مصنوعی ذہانت پر مبنی نیا نظام وزیراعظم کے احکامات، نگرانی اور عمل درآمد کو خودکار بنائے گا۔ شائع 21 جولائ 2026 07:31pm