کانگو میں ایبولا وبا بے قابو، اموات 131 تک پہنچ گئیں عالمی ادارہ صحت نے پھیلاؤ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہنگامی صورتِ حال قرار دے دیا۔ شائع 19 مئ 2026 07:26pm
کورونا اور ہنٹا وائرس کے بعد ایک اور خطرناک بیماری 'عالمی ایمرجنسی' قرار اب تک اس وبا سے 80 اموات منسوب کی جاچکی ہیں: عالمی ادارۂ صحت شائع 18 مئ 2026 08:54am