پاکستان شائع 25 جنوری 2024 05:32pm ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، 18 امیدواروں اور لوکل گورنمنٹ کے چیئرمین و ڈسٹرکٹ چیئرمین کو جرمانے الیکشن کمیشن کی ہدایات پرضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں جاری
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 07:07pm الیکشن کمیشن کا انتخابی مہم میں افرادی قوت اور مشینری کے استعمال کا نوٹس الیکشن کمیشن نے تمام صوبائی چیف سیکرٹیرز اور صوبائی الیکشن کمشنران کو مراسلہ بھیج دیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 05:17pm آزاد امیدوار قرار دینے کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری عدالت سے الیکشن کمیشن کی جانب سے آزاد امیدوار قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 11:32pm انتخابات 2024: جماعت اسلامی نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر کتنے امیدوار میدان میں اتارے؟ جماعت اسلامی کے صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر بھی امیدوار الیکشن لڑیں گے
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 10:50pm مولانا فضل الرحمان کے حلقے میں ریٹرننگ افسر پر اختیارات کا ناجائز استعمال ثابت الیکشن کمیشن نے معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ابتدائی تحقیقات کرائیں، ترجمان
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 09:46pm الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے نتائج حاصل کرنے کی ایک اور مشق کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن انتخابی عمل کے دوران چوتھی بار ای ایم ایس کی تجرباتی مشق کررہا ہے
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 06:01pm سرگودھا کی 2 نشستوں پر الیکشن التواء سے متعلق الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ جاری این اے 83 اور 85 کے آر اوز نے نادرہ کے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کی بنا پر انتخابات ملتوی کیے، تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 10:29pm انتخابی مہم ختم ہونے کا وقت اور تاریخ جاری الیکشن کمیشن کا جی ڈی اے امیدوار کی کارنر میٹنگ اور پولنگ عملے کی تربیت کے دوران غیر حاضری کے واقعات کا نوٹس
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 08:37pm انتخابات کی کوریج کیلئے غیر ملکی میڈیا نمائندگان کو اجازت نامے جاری چین، جاپان، امریکا، برطانیہ، کینیڈا، فرانس اور ہانگ کانگ کے صحافیوں کو اجازت نامے جاری کیے گئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 10:55pm توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس 24 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 11:15pm انتخابی ضابطہِ اخلاق کیخلاف ورزی: متعدد امیدواروں کو جرمانے اور نوٹسز جاری الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی مہم میں پلاسٹک کے بنے پینا فلیکس پر پابندی عائد کرنے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 11:10pm سیکورٹی اہلکار ووٹرز سے شناخت مانگیں گے نہ انتخابی مواد تحویل میں لے سکیں گے، ضابطہ اخلاق عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 09:26am ضمانت ضبط کا نیا قانون، امیدواروں سے جمع 64 کروڑ واپس نہیں ہونگے انتخابی قوانین میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد ضمانت ضبط ہونا قصہ ماضی بن چکا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 12:36am 10 ہزار امیدوار الیکشن کی دوڑ سے باہر، حتمی تعداد سامنے آگئی قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں 5121 امیدوار میدان میں ہیں
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 09:53pm چیف الیکشن کمشنر کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹ کا انکشاف عوام جعلی پیغامات اور جھوٹے پروپیگنڈہ سے ہو شیار رہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 06:04pm انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، تمام انتظامات مکمل ہیں، چیف الیکشن کمشنر پر امن انتخابات کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی، سکندر سلطان راجہ
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 10:39pm عمر حمید کا استعفیٰ منظور، سید آصف حسین نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر نوٹیفیکیشن کے مطابق نئے سیکریٹری کو ایک سال کے کنٹریکٹ پر تعینات کیا گیا
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 07:43pm عمران خان کیخلاف توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کاپی سامنے آگئی فرد جرم عائد کرنے کی کاپی آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 07:02pm پی ٹی آئی نظریاتی کے پارٹی ٹکٹس جمع کروانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں درخواست دائر امیدواروں کو جاری پی ٹی آئی نظریاتی کے سرٹیفکیٹ منظور کیے جائیں، شعیب شاہین
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 06:19pm بیلٹ پیپرز کی بحفاظت نقل و حمل یقینی بنانے کیلئے الیکشن کمیشن کا پلان سامنے آگیا بیلٹ پیپرز کی نقل و حمل کے دوران پاک فوج کے اہلکار بھی سیکیورٹی فراہم کرتے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 11:05pm بلوچستان عوامی پارٹی کو ’’گائے‘‘ کا انتخابی نشان واپس مل گیا الیکشن کمیشن نے اس سے قبل ’’آنکھ‘‘ کا نشان الاٹ کیا تھا
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 10:18pm اسلام آباد اور راولپنڈی کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں جاری شہر اقتدار میں مجموعی طور پر 181 امیدوار انتخابات میں حصہ لے سکیں گے
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 08:05pm پولنگ اسٹیشنز کی حتمی فہرستیں شائع کرنے میں تاخیر، پیپلز پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط پیپلز پارٹی نے ساؤتھ پنجاب کی قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو فائنل کرلیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 07:33pm بلے کے انتخابی نشان کیلئے ایک اور سیاسی جماعت کا الیکشن کمیشن سے رجوع ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 07:18pm انتخابات کیلئے حالات ماضی سے زیادہ خراب نہیں ہیں، مرتضیٰ سولنگی نگراں وزیر اطلاعات کا انتخابات ملتوی کروانے کی سینیٹ قرارداد پر تبصرہ کرنے سے گریز
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 12:44am الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات الاٹ کردیے، پی ٹی آئی اور بلا غائب انتخابی نشان ریٹرننگ افسران کو نہیں بھجوایا گیا، دیگر جماعتوں میں سے کس کو کونسا نشان ملا؟
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 07:30pm لیول پلیئنگ فیلڈ کیس: الیکشن کمیشن اور چیف سیکرٹری کا جواب سپریم کورٹ میں جمع الیکشن کمیشن نے 322 اور چیف سیکرٹری پنجاب نے 242 صفحات پر مشتمل جواب جمع کرایا
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 09:49pm پولنگ اسٹیشنوں کی درست معلومات کیوں نہیں مل رہیں، معاملہ کھل گیا ترجمان الیکشن کمیشن کی انتخابی فہرستوں اور پولنگ اسٹیشن سے متعلق خبر کی وضاحت
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 09:01pm 8 فروری کے الیکشن کے لیے تیار ہیں، ترجمان جے یو آئی ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کی سپریم کورٹ کے فیصلے کی حمایت
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 09:28pm ڈاکٹر آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج مل گیا آصف حسین اس وقت اسپیشل سیکرٹری ون کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں، نوٹیفکیشن