ایلون مسک اکیلے دنیا کی 20ویں بڑی معیشت کے برابر دولت کے مالک بن گئے انسانی تاریخ میں کسی فرد کی دولت اتنی تیزی سے بڑھنے کی مثال بہت کم ملتی ہے۔ اپ ڈیٹ 13 جون 2026 02:02pm
ایلون مسک دنیا کی پہلی کھرب پتی شخصیت بن گئے اسپیس ایکس کے آئی پی او کے بعد دولت 1.1 ٹریلین ڈالر تک پہنچنے کا دعویٰ شائع 12 جون 2026 11:47pm
ایلون مسک کی تقریباً ایک کھرب ڈالر کی دولت: کیا کچھ خریدا جاسکتا ہے؟ اگر کوئی شخص ہر گھنٹے میں دس لاکھ ڈالر خرچ کرے تو بھی اسے یہ رقم ختم کرنے میں سو سال سے زیادہ وقت لگے گا۔ شائع 08 جون 2026 09:57am
امریکی خلائی کمپنی کا راکٹ ٹیسٹ کے دوران دھماکے سے پھٹ گیا نیو گلین نامی راکٹ 29 منزلہ عمارت جتنا اونچا ہے، جس کی تیاری پر تقریباً ایک دہائی کا وقت اور اربوں ڈالر خرچ ہوچکے ہیں شائع 29 مئ 2026 10:48am
ایلون مسک کے بچے کی ماں بننے کا فیصلہ کیوں کیا؟ گرل فرینڈ کے حیران کن انکشافات اا شائع 21 مئ 2026 02:44pm
تکنیکی غلطی پڑ گئی بھاری: ایلون مسک کو اوپن اے آئی مقدمے میں بڑی شکست ایلان مسک کو اوپن اے آئی کیس میں بڑا دھچکا: فیصلے کے بعد ایلون مسک نے سخت ردعمل دیا۔ شائع 19 مئ 2026 11:03am
ایلون مسک چین سے متاثر، پہاڑ کی چوٹی پر بنے ٹرین اسٹیشن کو دیکھ کر حیران چین کا دورہ ختم ہونے کے بعد ایلون مسک کی جانب سے چین کی ترقی کی جھلکیاں شیئر کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے شائع 18 مئ 2026 02:08pm
صدر ٹرمپ کا دورۂ چین: ایران جنگ سمیت کون کون سے بڑے معاملات زیرِ غور آئیں گے؟ ٹرمپ نے شی جن پنگ سے ایران، تائیوان پر بات چیت کا عندیہ دیا ہے جب کہ چین نے واضح کیا ہے کہ تائیوان اور داخلی معاملات چین کی ریڈ لائنز ہیں اور ان میں کوئی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 04:57pm
ایران سے جنگ میں ناکامی کے بعد صدر ٹرمپ کو چین میں کامیابی کی اُمید ٹرمپ چاہتے ہیں کہ چین تہران پر اپنے اثر و رسوخ کو استعمال کرے تاکہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان کوئی معاہدہ ہو سکے: رائٹرز اپ ڈیٹ 12 مئ 2026 09:49am
میٹ گالا کی نحوست: یہ کیا ہے اور ہالی ووڈ ستارے اس سے ڈرتے کیوں ہیں؟ جیسے جیسے ’میٹ گالا‘ قریب آ رہا ہے، فیشن کی دنیا میں پراسرار قیاس آرائیاں بھی زور پکڑ رہی ہیں۔ شائع 04 مئ 2026 12:47pm
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ کی لانچنگ، شہری ایلون مسک کے خلاف عدالت پہنچ گئے صورتِ حال معمول سے کہیں زیادہ خطرناک تھی اور اس کے اثرات کو پہلے سے مناسب طور پر نہیں جانچا گیا۔ شائع 02 مئ 2026 09:37am
اوپن اے آئی میرا آئیڈیا تھا، جسے بڑے لوگوں نے چرایا: ایلون مسک کا دعویٰ ایلون مسک کے مطابق وہ اوپن اے آئی کو ایک فلاحی ادارے کے طور پر چلانا چاہتے تھے، لیکن بعد میں اسے اس مقصد سے ہٹا کر تبدیل کر دیا گیا۔ شائع 29 اپريل 2026 03:37pm
ایلون مسک کی 'اسپیس ایکس' کا پاکستانی نژاد انٹرپرینیور کی کمپنی سے 60 ارب ڈالر کا معاہدہ معاہدے کے تحت خلائی کمپنی کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ رواں سال کے آخر تک "کرسر" کو 60 ارب ڈالر میں خرید سکے۔ شائع 23 اپريل 2026 05:01pm
ڈیجیٹل پرائیویسی خطرے میں؟ واٹس ایپ کے خلاف کیس پر ایلون مسک کا سخت ردعمل 'واٹس ایپ پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا'، ایلون مسک کے بیان پر سوشل یڈیا پر ایک مرتبہ پھر بحث جاری۔ شائع 10 اپريل 2026 09:21am
ٹیسلا نے عام صارفین کے لیے چھوٹی اور سستی ’ایس یو وی‘ کی تیاری شروع کردی ٹیسلا کی نئی کمپیکٹ الیکٹرک کار چین میں تیار کی جائے گی، جس کی قیمت موجودہ ماڈل 3 سے کم ہوگی: رپورٹ شائع 09 اپريل 2026 09:19pm
ایران جنگ کی تباہ کاریوں سے ارب پتی بھی محفوظ نہ رہ سکے فوربز کے مطابق ٹاپ 10 میں شامل 9 ارب پتیوں کی مجموعی دولت 100 ارب ڈالر سے زائد کم ہو گئی۔ شائع 04 اپريل 2026 09:45pm
’ایکس‘ نے صارفین کے لیے کمائی کے نئے فیچرز متعارف کرا دیے کن ممالک میں ایکس پلیٹ فارم سے پیسے کمائے جاسکتے ہیں، کیا پاکستان ان میں شامل ہے؟ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2026 09:33am
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی اچانک بندش، صارفین کو پریشانی کا سامنا پاکستان میں بھی شام کے وقت ’ایکس‘ کی اچانک بندش سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا شائع 16 فروری 2026 07:33pm
چاند پر قبضے کی دوڑ، چین کی ڈیڈ لائن کے بعد خلائی مقابلہ مزید تیز چاند کی سرزمین کو حاصل کر نے کی دوڑ میں مسک اور بیزوس آمنے سامنے۔ شائع 14 فروری 2026 03:48pm
ایلون مسک اور زکربرگ کی ایپسٹین کے ساتھ پارٹی، تصاویر سامنے آنے پر ہنگامہ ایپسٹین فائلز: ارب پتی شخصیات کے ساتھ متنازع ڈنر کی تفصیلات سامنے آگئیں شائع 10 فروری 2026 03:04pm
ایلون مسک کی چاند پر شہر بسانے کی تیاری، کب تک تیار ہوگا؟ امریکا اور چین کے درمیان انسانوں کو چاند پر دوبارہ بھیجنے کی دوڑ تیز ہو چکی ہے۔ شائع 09 فروری 2026 09:36am
اسپیس ایکس نے مسک کی ’ایکس اے آئی‘ خرید لی ایلون مسک نے کہا کہ یہ معاہدہ صرف ایک نیا باب نہیں بلکہ ایک نئی کتاب ہے۔ شائع 03 فروری 2026 09:39am
ایلون مسک کے جیفری ایپسٹین کے ساتھ گہرے تعلق کا انکشاف مسک ایپسٹین سے وابستگی اور ملاقات کے حوالے سے ہمیشہ تنقید اور تردید کرتے رہے ہیں شائع 31 جنوری 2026 12:46pm
ایلون مسک خلا میں اے آئی ڈیٹا سینٹر کیوں بنانا چاہتے ہیں؟ آنے والی دہائی میں خلا اے آئی انفراسٹرکچر کا نیا میدانِ جنگ بن سکتا ہے۔ شائع 31 جنوری 2026 10:30am
ایلون مسک نے واٹس ایپ کو غیر محفوظ قرار دے دیا 'میٹا' پر مقدمہ دائر: واٹس ایپ کی پرائیویسی کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے؟ شائع 27 جنوری 2026 09:59am
انسان ایک دن بڑھاپے کو شکست دے سکے گا، ایلون مسک کا بڑا دعوٰی جسم میں کہیں نہ کہیں ایک اندرونی گھڑی موجود ہے، ایلون مسک شائع 24 جنوری 2026 03:36pm
مسک کا چیٹ جی پی ٹی غیر محفوظ ہونے کا دعویٰ، آلٹ مین غصے میں آگئے مسک کی پوسٹ کے چند گھنٹوں بعد سیم آلٹ مین نے کیا جواب دیا اور کیوں؟ شائع 21 جنوری 2026 09:41am
ائیرلائن سی ای او کے ’احمق‘ کہنے پر ایلون مسک کی دھمکیاں اصل کشیدگی ایئر لائن سی ای او کے چند دن قبل ایک انٹرویوسے شروع ہوئی تھی۔ شائع 20 جنوری 2026 10:56am
خواتین اور بچوں کی فحش تصاویر : ایلون مسک کا ’گروک‘ میں تبدیلیوں کا اعلان گروک پر الزامات، ایلون مسک کا انکار، ایکس کی نئی پابندیاں اور عالمی ردِعمل۔ شائع 15 جنوری 2026 10:05am
متنازع چیٹ بوٹ ’گروک‘ کو پینٹاگون کے نیٹ ورک میں شامل کرنے کا فیصلہ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گروک کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا ہے۔ اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 07:48pm